شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

اگر نیتن یاھو پرفرد جرم عاید ہوئی تو انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟

اسرائیلی اخبار'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہےکہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر رشوت کیس میں فرد جرم عاید ہونے کی صورت میں لیکوڈ پارٹی کنیسٹ کے انتخابات میں چار نسشتوں سے محروم ہوجائے گی۔

نیتن یاھو کے انکشاف پرعرب ممالک میں خاموشی طاری

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزنکوٹ عرب ممالک کی فوجی سربراہوں سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔

اسرائیلی آرمی چیف سبکدوش، جنرل کوخافی نے کمان سنبھال لی

اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے اپنے مقرب فوجی جنرل میجر جنرل ایال زامیر کو مسلح افواج کا ڈپٹی کمانڈر ان چیف مقررکیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی آرمی چیف جنرل میجر جنرل کوخافی نے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ کی سبکدوشی کے بعد فوج کی کمان سنبھال لی۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب کل منگل کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔

نیتن یاھو حکومت کا اسرائیل کو 17 ارب شیکل بجٹ خسارے کا تحفہ

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو بدترین مالی خسارے کا سامنا ہے۔ نیتن یاھو کی حکومت جاتے جاتے اسرائیل کو 17 ارب شیکل کے بجٹ خسارے کا تحفہ دے گی۔

نیتن یاھو کی’فیس گراڈ’ممالک کے سربراہان کے ساتھ القدس میں ملاقات متوقع

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ 'فیس گراڈ' ممالک کے سربراہوں سے مقبوضہ بیت المقدس میں ملاقات کریں گے۔ ڈیڑھ سال میں یہ دوسری سربراہ ملاقات ہے۔

اسرائیل کی اہم سیاسی جماعت کا نیتن یاھو سے اتحاد سے انکار

اسرائیل کی ایک ایم سیاسی جماعت "یش عتید" کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ساتھ حکومت میں اتحاد نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کو چاہیے کہ وہ اقتدار چھوڑ کر گھر بیٹھ جائیں۔ ان کے ساتھ سیاسی شراکت نہیں کی جا سکتی۔

نیتن یاھو کرپشن کیسز میں ڈھٹائی پر ڈٹ گئے!

اسرائیلی وزیر اعظم بنجن نیتن یاھو نے کرپشن الزامات میں اپنے موقف کا ڈھٹائی کے ساتھ دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ کرپشن اور رشوت خوری کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔

انتخابات سے قبل نیتن یاھو کی کرپشن کیس کی تفصیلات جاری کرنے کا امکان

اسرائیلی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر قانون رواں سال اپریل میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق کیسز کی تفصیلات حکومت کے سامنے پیش کرسکتے ہیں۔

نیتن یاھو اور لیکوڈ کی انتخابات میں مقابلے کا تناسب کم رکھنے کی کوشش

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل '7' کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی جماعت 'لیکوڈ' آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں مقابلے کا تناسب کم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔

سفارت خانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے لیے دبائو ڈالیں گے:نیتن یاھو

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے بعض ممالک پر سفارت خانے تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے لیے دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل درآمد جاری ہے۔