نیتن یاھو کے خلاف نیا سیاسی اور انتخابی اتحاد تشکیل
جمعہ-22-فروری-2019
اسرائیل میں 9 اپریل 2019ء کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-22-فروری-2019
اسرائیل میں 9 اپریل 2019ء کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-22-فروری-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کے لیے ملک کی ایک انتہا پسند مذہبی سیاسی جماعت'جیوش ہوم' کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ اس تحاد کا مقصد آنجہانی مذہبی لیڈر اور انتہا پسند ربی مائیر کاھانا کے اسرائیلی سیاست میںکردار کو آگے بڑھانا ہے۔
پیر-18-فروری-2019
حال ہی میں پولینڈ کے صدر مقام 'وارسا' میں مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے مندوبین سمیت 60 ملکوں کے وفود نے شرکت کی۔ اس موقع پر یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے شرکت کی اور یہ کہا گیا ہے کہ وہ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ملاقات کریں گے۔
اتوار-17-فروری-2019
پولینڈ کے شہر وارسا میں ہونے والی مشرق وسطیٰ کانفرنس میں جہاں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اور عرب ممالک کے لیڈر ایک جگہ جمع تھے۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ بعض عرب لیڈروں کی تصاویر نے نیا تنازع پیدا کیا ہے۔
جمعہ-15-فروری-2019
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے 'الخان الاحمر' کے حوالے سے ایک بیان سخت تنقید کا نشانہ بنا ہے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق کابینہ کے متعدد وزراء نے وزیراعظم نیتن یاھو پر'الخان الاحمر' کی قیمت پر آنے والے انتخابات جیتنے کی کوشش کا الزام عاید کیا ہے۔
منگل-12-فروری-2019
فوج کے بہت زیادہ قریب سمجھے جانے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو فوج کا اعتماد کھو بیٹھے ہیں۔
پیر-4-فروری-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے رواں سال اپریل میں ہونے والے انتخابات میں اپنی کامیابی کو یقینی بننے اور شکست سے بچنے کے لیے سیاسی جوڑ توڑ جاری رکھی ہوئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کنیسٹ کے 21 ویں انتخابات کے موقع پر نیتن یاھو اپنی جماعت 'لیکوڈ' اور جیوش ہوم کے درمیان انتخابی اور سیاسی اتحاد کے لیے سرگرم ہیں۔
پیر-4-فروری-2019
اسرائیلی اخبار'معاریو' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو اپنی انتخابی جیت کا ذریعہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں اور وہ جلد ہی عرب ممالک اور مسلمان ملکوں کادورہ کریں گے۔
ہفتہ-2-فروری-2019
اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات سر پر ہیں اور دوسری طرف صہیونی سیاسی جماعتوں نے پوری شدو مد کے ساتھ انتخابی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کی دائیں بازو کی شدت پسند مذہبی جماعتوں کو خدشہ ہے کہ وہ آنے والے انتخابات میں مطلوبہ کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنی انتخابی مہم کو موثر اور کامیاب بنانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-29-جنوری-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تعیناتی عالمی امن فوج کے دستے اور مبصر مشن کو شہر سے نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔