نیتن یاھو پر سیاسی مخالف کا موبائل ہیک ہونے کا راز افشاء کرنے کا الزام
منگل-19-مارچ-2019
اسرائیل کے سیاسی لیڈروں اور ذرائع ابلاغ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر الزام عاید کیا ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی حریف اور 'سبز سفید' سیاسی اتحاد کے سربراہ بینی گانٹز کا ایرانی ہیکروں کی جانب سے موبائل ہیک کیے جانے کا راز افشاء کیا ہے۔