نیتن یاھو آئندہ جمعرات کو نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے
اتوار-26-مئی-2019
اسرائیل کے فوجی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ جمعرات کو نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔
اتوار-26-مئی-2019
اسرائیل کے فوجی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ جمعرات کو نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔
جمعہ-24-مئی-2019
اسرائیل کی حکمراں جماعت 'لیکوڈ' اور دوسری شدت پسند جماعتوں کے مابین حکومت کی تشکیل کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ بدھ کے روز لیکوڈ پارٹی اور آوی گیڈور کی 'یسرائیل بیتونو' کے رہ نمائوں کے درمیان حکومت سازی کے لیے مشاورت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں نے مشاورت میں جزوی طور پر وزارت دفاع کا قلم دان آوی گیڈور لائبرمین کو دینے سے اتفاق کیا ہے۔
جمعرات-23-مئی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان سامی ابو زھری نے اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ دو ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ حماس رہ نما کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینی مجاھدین نے ناک رگڑنے پر مجبور کر دیا اور وہ قابض فوج کو جنگ بندی کرنا پڑی ہے۔
اتوار-19-مئی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سےمتعلق کیس'1000'میں ان پر بدعنوانی میںملوث ہونے کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
جمعہ-17-مئی-2019
اسرائیل میں یہودی آبادکاری کے خلاف کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم 'نائو پیس' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2009ء کے بعد اب تک مسلسل برسر اقتدار اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دور حکومت میں فلسطین میں یہودیوں کے لیے 20 ہزار مکانات تعمیر کیے گئے ہیں یا ان کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
ہفتہ-4-مئی-2019
اسرائیل میں 9 اپریل کو ہونے والے کنیسٹ کے چنائو کے بعد کے بعد حکومت کی تشکیل کے لیے صہیونی انتہیا پسندوں کی جوڑ توڑ جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کی انتہا پسند جماعتوں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو حکومت میں شمولیت کے بدلے اپنی شرائط پیش کی ہیں۔ انتہا پسند جماعتوں کی شرائط کے اہم نکات میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کو بنیادی اور مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
جمعہ-3-مئی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی صدر روئف ریفلین کی ہدایت پر حکومت سازی میں کی تشکیل کے مشاورت جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسرائیل کے صدر رئوف ریفلین نے بدھ کے روز 'لیکوڈ' پارٹی کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو 28 روز میں نئی کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
منگل-30-اپریل-2019
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کرپشن کے حوالے سے مقدمات کا سامنا کرنے سے بچنے کے لیے حکومت میں شامل ہونے والوں پر قانون سازی کے لیے دبائو ڈالیں گے۔
بدھ-24-اپریل-2019
اسرائیل کی دائیں بازو کی انتہا پسند مذہبی سیاسی جماعتوں نے حکومت میں شمولیت کے لیے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے سامنے اپنی شرائط پیش کیں ہیں۔ ان شرائط میں ایک شرط یہ بھی ہے کہ نیتن یاھو نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے فلسطینی مملکت کوتسلیم کرنےکے لیے کسی قسم کا دبائو قبول نہیں کریں گے۔
پیر-22-اپریل-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھونے صدر روئف ریفلین کی ہدایت پر حکومت سازی میں کی تشکیل کےمشاورت شروع کر دی۔ اسرائیل کے صدر رئوف ریفلین نے بدھ کے روز 'لیکوڈ' پارٹی کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو 28 روز میں نئی کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔