نیتن یاھو نے فوج کو غزہ پر جنگ مسلط کرنے کی تیاری کی ہدایت کردی
جمعرات-4-جولائی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔
جمعرات-4-جولائی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔
ہفتہ-29-جون-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں سیکیورٹی کمانڈ 'ہمارے دوام کا باعث بنے گی'۔
پیر-24-جون-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ مستقبل میں فلسطینیوں کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کی صورت میں اسرائیل وادی اردن کا قبضہ نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے فلسطینیوں کے ساتھ تنازعہ کے حل کے لیے صدی کی ڈیل کا امن منصوبہ پیش کیا گیا ہے تاہم ہم اس منصوبے کی ایسی کوئی تجویزقبول نہیں کریں گے جس میں وادی اردن سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا جائے۔
جمعہ-21-جون-2019
اسرائیل کے خفیہ ادارے 'موساد' کے سابق چیف نے موجودہ انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ نیتن یاھو کو ووٹ دے کر انہیں منتخب کرنے والے عقل و شعور سے عاری لوگ ہیں۔
جمعہ-14-جون-2019
وزیراعظم نیتن یاہونے اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے خلاف اور اسرائیلی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔
جمعہ-31-مئی-2019
اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار'ہارٹز' نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاھو کے اقتدار کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے۔ ان کے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔
جمعہ-31-مئی-2019
اسرائیل میں نو اپریل کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کے بعد حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد ملک کی دو بڑی جماعتوں بنجمن نیتن یاھو کی لیکوڈ اور آوی گیڈور لائبرمین کی "یسرائیل بیتنا" کی قیادت نے ایک دوسرے پر حکومت سازی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔
جمعہ-31-مئی-2019
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی جماعت 'لیکوڈ' 9 اپریل 2019ء کو ہونے والے کنیسٹ انتخابات میں کامیابی کے باوجود حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے۔ نیتن یاھو کی یہ ناکامی اس وقت ہوئی جب سابق وزیر دفاع اور شدت پسند سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین' کی جماعت 'یسرائیل بیتنا' نے حکومت میں شمولیت کے لیے ایسی شرائط پیش کیں جنہیں نیتن یاھو اور ان کی جماعت تسلیم نہ کرسکے۔
بدھ-29-مئی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی نئی حکومت کے قیام کے لیے کوششیں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں جبکہ پارلیمان ( الکنیست) نے تحلیل کی قرارداد کی ابتدائی منظوری دے دی ہے جس کے بعد صہیونی ریاست میں نئے انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
پیر-27-مئی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے پارلیمانی تحفظ کے حصول کے لیے آئین میں ترامیم کی کوششوں کے خلاف اسرائیل میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔