شنبه 16/نوامبر/2024

نیتن یاہو

یورپی ممالک نے نیتن یاھو کا وادی اردن سے متعلق منصوبہ مسترد کر دیا

عرب ممالک اور عالم اسلام کی طرف سے فلسطین کی مقبوضہ وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے نیتن یاھو کے اعلان کی مذمت کے بعد یورپی ممالک نے بھی نیتن یاھو کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے۔

حماس کی قیمت پر نیتن یاھو کی پارلیمانی انتخابات جیتنے کی کوشش

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور دیگر انتہا پسند سیاسی گروپوں کےلیے انتخابات کے موقع پر فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے کا نعرہ سب سے زیادہ فایدہ مند ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس بار بھی نیتن یاھو اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی قیمت پر انتخابات جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عالمی برادری اسرائیل کی نسل پرستی کا نوٹس لے:ترکی

ترکی کےوزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انتخابات میں کیمروں سے مانیٹرنگ کی نیتن یاھو کی کوشش ناکام

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی جماعت 'لیکوڈ' کنیسٹ سے انتخابات کی خفیہ کیمروں سے نگرانی کے لیے بل کی منظوری میں ناکام رہے ہیں۔

فلسطینی مجاھدین کے میزائل حملے، نیتن یاھو بنکروں میں چھپنے پر مجبور

منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے مقبوضہ علاقوں عسقلان اور اسدود پر میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو بھی بھاگ کر زمین دوز بنکروں میں پناہ لینا پڑ گئی۔

نیتن یاھو کے مسجد ابراہیمی پر دھاووں کے مقاصد!

حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور صدر رئوف ریفلین نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں دھاوا بولا۔ صہیونی ریاست کے نام نہاد لیڈروں کی طرف سے یہ اشتعال انگیز اور اسلام دُشمن اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا اور فلسطین، عرب دنیا اور عالم اسلام کی طرف سے بھی مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کی شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا۔

نیتن یاھو اوراسرائیلی صدر کے مسجد ابراہیمی پر اشتعال انگیز دھاوے

بدھ کے روزاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور اسرائیلی صدر روف ریفلین نے فلسطین کی تاریخی مسجد الابراہیمی پردھاوا بولا اور مسجد کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر نام نہاد سیکیورٹی کی آڑ میں الخلیل شہر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی نے مسجد ابراہیمی میں اسرائیلی وزیراعظم کے دھاوے کو مذہبی اشتعال انگیزی کی ایک نئی اور خطرناک کوشش قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

نیتن یاھوکا مسجد ابراہیمی پر دھاوے کا اعلان

فلسطین کے مقدس تاریخی مقام مسجد ابراہیمی آج بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھاوے کا اعلان کیا ہے دوسری طرف اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے الخلیل شہر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیا ہے۔

نیتن یاھوکا عراق میں بمباری کی ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے عندیہ دیا ہے کہ وہ عراق میں ایرانی تنصیبات پر کی گئی بمباری کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار ہیں۔

نیتن یاھو کا یوکرائنی صدر سے سفارت خانہ القدس متقل کرنے پرزور

اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو کل سوموار کی شام یوکرائن کے دارالحکومت کییف میں یوکرائن کے صدر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے یوکرائن صدر پرزوردیا کہ وہ اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں۔