صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر البرغوثی کی رہائی میں رکاوٹ بن گیاپیر-7-نومبر-2016اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر کی جانب سے اعتراض کے بعد صہیونی حکام نے 36 سال سے زیرحراست فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی رہائی سے انکار کر دیا ہے۔
اسیر فلسطینی رہ نما کے گھر پر نامعلوم افراد کا دھاوااتوار-12-جون-2016فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ فلسطین لیڈر نائل البرغوثی کے گھر میں خواتین اور بچوں کو زد و کوب کیے جانے کے واقعے پر فلسطینی سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی فوج کی کارروائی کو بزدلانہ اور مجرمانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔