جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ مغربی کنارہ

غرب اردن: فائرنگ کے نتیجے میں 2 یہودی آباد کار ہلاک ، تیسرا زخمی

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 'ارئیل' یہودی کالونی میں "برکان" صنعتی کالونی کے نواح میں ایک فلسطینی شہری نے فائرنگ کے واقعے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا

اسرائیلی فوج کا غرب اردن اور القدس میں کریک ڈائون،15 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 21 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل منگل کو گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں قابض صہیونی فوج نے 21 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردی۔

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کا حماس کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں آج جُمعرات کو فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں جماعت کے درجنوں رہ نماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 16 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ علاقے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں آج اتوار کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان کراسنگ 8 روز بعد کھول دی

اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ’ایریز‘ کو کھول دی ہے۔ دوسری جانب فلسطین بارڈ حکام نے ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے جانے کی تصدیق کی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں جامع مسجد شراب خانے اور میوزیم میں تبدیل

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست نے المجدل شہر میں ایک تاریخی جامع مسجد کو شراب خانے اور عجائب گھر میں تبدیل کرنے کی اشتعال انگیز جسارت کی ہے جس پر فلسطینی عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

غرب اردن: یہودی آباد کاروں کے لیے 4700 مکانات کا صہیونی منصوبہ

قابض صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الولجہ کے مقام پر یہودی آباد کاری کے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔

غرب اردن میں یہودی توسیع پسندی کے خلاف مکمل ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جاری یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے خلاف گذشتہ روز مکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔