جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ مغربی کنارہ

ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینی صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار

فلسطین میں ایک ریسرچ مرکز کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 6 دسمبر 2017ء کو امریکا کی طرف سے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

"سیفٹی ایکٹ” فلسطینیوں کی گردنوں پر لٹکتی تلوار!

فلسطینی اتھارٹی نے حال ہی میں ایک نیا قانون منظور کیا جسے "سیفٹی ایکٹ" کا نام دیا گیا۔ یہ نام نہاد قانون فلسطینی عوام کی گردنوں پر ایک نئی تلوار رکھنے کے مترادف ہے۔

فلسطینی اتھارٹی بھی معذوروں کے حقوق میں لاپرواہی کی مرتکب

مصطفیٰ قبہاء کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوبی قصبے یعبد سے ہے۔ وہ طویل عرصے سے معذور اور خصوصی افراد کے کوٹے سے ملازمت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں مگر حالات ان کے حق میں تبدیل نہیں‌ ہوسکے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم میں 17 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

غرب اردن کے باشندوں کو مقروض کرنے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں ان دنوں فلسطینی اتھارٹی کے بنکوں کی جانب سے شہریوں کو قرضوں پر قرض دینے کی خبریں زیادہ مقبول ہو رہی ہیں۔ کیا فلسطینی شہریوں کو قرض میں ڈبونے سے شہری واقعی مستفید ہو رہے ہیں یا اس کا فائدہ کسی اور طاقت کو پہنچ رہا ہے۔ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب عام لوگوں کے پاس نہیں کیونکہ قرض خواہ اس کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔

AirBnB کے بعد دیگر سے بھی مقبوضہ علاقوں میں کاروبار ختم کرنےکی درخواست

مختلف سماجی تنظیموں اور این جی اوز سے وابستہ کارکنوں نے سماجی ویب سائٹ بکنگ ڈاٹ کام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معروف ویب سائٹ ائیر بی این بی کی مثال کی پیروی کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں سے اپنا کاروبار ختم کردے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 19 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

غرب اردن میں ہر ماہ اوسطاً 1 یہودی آباد کار ہلاک ہونے لگا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں چپے چپے پر اسرائیلی فوج اور پولیس موجود ہے۔ آئے روز درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاتا اور پکڑ دھکڑ کے علاوہ فلسطینیوں کو شہید کیا جاتا ہے، اس کے باوجود صہیونی دشمن کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی تحریک میں کمی نہیں آئی۔

سال 2015ء کے بعد 45 فلسطینی مزاحمتی خاندان گھروں سے محروم

اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے بعد غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمتی خاندانوں کے 45 مکانات مسمار کیے گئے۔

غرب اردن میں مزاحمت، اسرائیلی خزانے کو سالانہ 28 ارب شیکل کا ٹیکا!

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو روکنے کے لیے اسرائیل سیکیورٹی کے شعبے میں بھاری رقوم خرچ کر رہا ہے۔