جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ مغربی کنارہ

غرب اردن میں پرانی فلسطینی تعمیرات کی طرز پر یہودی کالونی تعمیر

فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی مانیٹرنگ کے لیے مختص ایک مرکز نے انکشاف کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں‌ نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں کیسان کے مقام پر "آبی یناحل" کالونی کے قریب پرانی فلسطینی تعمیرات کی طرز پر ایک یہودی کالونی قائم کی گئی۔ یہ کالونی راتوں رات قائم کی گئی ہے۔

غرب اردن: المسعودیہ فوجی علاقہ قرار، اسرائیلی فوج نے علاقہ سیل کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواحی علاقے المسعودیہ کو 'فوجی علاقہ' قرار دے کر اسے سیل کر دیا اور فلسطینیوں کو داخلے سے منع کردیا گیا ہے۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی طلباء کی وحشیانہ گرفتاریوں کی شدید مذمت

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں عباس ملیشیا کی طرف سے طلباء کے خلاف جاری کریک ڈائون پر مقامی فلسطینی سیاسی قیادت نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

غرب اردن کی یہودی کالونیوں میں توسیع اور سرمایہ کاری کے نئے منصوبے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور وادی اردن میں یہودی کالونیوں‌ کی توسیع اور ان کالونیوں میں سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کئی نئی اسکیموں کی منظوری دی ہے۔

غرب اردن میں حماس کے سرکردہ رہ نماء کا انتقال، جماعت کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سرکردہ رہ نماء اور ممتاز عالم دین الشیخ الحاج حسین ابو حدید ابو اسنینہ گذشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کا شمار غرب اردن کے سرکردہ مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات میں ہوتا تھا۔

القدس اور غرب اردن میں اسرائیلی کارروائیوں میں 23 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور بیت المقدس میں منگل کئ کو علی الصباح گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 23 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ زیرحراست فلسطینی رہ نمائوں میں سابق اسیران اور سرکردہ مزاحمت کار بھی شامل نہیں جنہیں صہییونی فوج نے مطلوب اور اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔

نوجوان فلسطین میں نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں: عمر البرغوثی

فلسطین کے سرکردہ مزاحمتی رہ نما عمر البرغوثی نے کہا ہے صہیونی ریاست کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی قوم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کے نوجوان ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ فلسطینی قوم کو اپنے دیرینہ حقوق کے حصول اور باعزت زندگی گزارنے کے حق کے لیے مسلح جدو جہد کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

غرب اردن پر قابض صہیونی فوج کے حملوں میں بزرگ فلسطینی عورت زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی فوجی کی جانب سے براہ راست اشک آور گیس کا گولہ لگنے سے فلسطینی بزرگ عورت جھلس گئی اور اسے سانس لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے گھر گھر چھاپے، فلسطینیوں کی گرفتاریاں

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے شہروں میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر میں تلاشی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مکانات کی مسماری غرب اردن میں مزاحمت نہیں روک سکتی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے باور کرایا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری فلسطینیوں کو صہیونی دشمن کے خلاف مزاحمت سے باز نہیں کرسکتی۔