جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ مغربی کنارہ

اسرائیلی فوج کی لوٹ مار مُہم، کریک ڈاؤن میں 16 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے آج بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر لوٹ مار کی مہم کے دوران شہریوں کو بڑی مقدار میں نقدی اور زیورات سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

جون میں فلسطینیوں کے قابض اسرائیلی فوج پر 350 مزاحمتی حملے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2018ء کے دوران فلسطینی شہریوں کی جانب سے قابض صہیونی فوج کے خلاف 350 مزاحمتی کارروائیاں کی تھیں۔

غزہ سے بھیجے جانے والے غباروں سے سرحدی علاقوں میں آگ لگ گئی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی سے گیسی غباروں کے ساتھ آگ لگانے والی اشیاء باندھ کر مقبوضہ علاقوں کی طرف بھیجے گئے جس کے نتیجے میں سات مختلف مقامات پر آگ لگ گئی۔

اسرائیل کا عرب پبلشرز کو بک فئیر میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اردنی اور عرب پبلشرز کو فلسطین کے بین الاقوامی بک فئیر میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔

غرب اردن پرکنٹرول کے لیے ’لیکوڈ‘ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسرائیل کی شدت پسند حکمراں مذہبی یہودی جماعت ’لیکوڈ‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ کشیدگی کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں مکمل بالادستی حاصل کرنے کی سازشیں شروع کردی ہیں۔

مغربی کنارے میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے خلاف دھرنے

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں رام اللہ اور نابلس میں سینکڑوں فلسطینیوں نے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف دھرنے میں شرکت کی۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، فلسطینیوں کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں جمعہ کے روز قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقاممات پر منتقل کردیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ ادھر مقبوضہ غرب اردن کے شہرجنین میں قباطیہ کے مقام پر فلسطینیوں سے مسلح جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔