
الشیخ جراح محلے میں فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے دو صہیونی زخمی
بدھ-19-اپریل-2023
مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں منگل کے روز ایک فلسطینی نوجوان نے فائرنگ کرکے دو یہودی آباد کار زخمی کردیے اور خود بہ حفاظت وہاں سے فرار ہوگیا۔
بدھ-19-اپریل-2023
مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں منگل کے روز ایک فلسطینی نوجوان نے فائرنگ کرکے دو یہودی آباد کار زخمی کردیے اور خود بہ حفاظت وہاں سے فرار ہوگیا۔
پیر-17-اپریل-2023
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے نبی یعقوب میں صیہونی قابض فوج کی فائرنگ سے پیر کی صبح ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
جمعہ-14-اپریل-2023
اردن کے دارالحکومت عمان میں مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت اور محبت کے ساتھ مسلسل 13ویں سال مہم "آئیے اس کی ثابت قدمی کی لالٹینیں روشن کریں" کا آغاز کیا گیا۔
جمعرات-13-اپریل-2023
فلسطینی ایسوسی ایشن فار ہیومن رائٹس (گواہ) نے زور دے کر کہا ہے کہ "اویتار" بستی کے قریب آباد کاری کی حمایت میں مارچ میں اسرائیلی وزراء کی شرکت بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سامنے انفرادی مجرمانہ ذمہ داری کو اپنے کندھوں پر ڈالنے کی راہ ہموار کرتی ہے۔
پیر-10-اپریل-2023
اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں آج سوموار کو1531 یہودی آباد کاورں نے دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-6-اپریل-2023
اس سال کے آغاز سے ہی صہیونی قابض فوج نے مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کی گرفتاری مہم شروع کردی تھی۔ قابض فوج کی طرف سے رواں سال اب تک 2،200 سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے بیشترکا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔
منگل-28-مارچ-2023
اردن کے زیرانتظام محکمہ اوقاف کی طرف سے ماہ صیام کی چھٹی ویں شب کے موقعے پر پچاس ہزار فلسطینی نمازیوں نے نماز تراویح اور رات کی عبادت میں شرکت کی۔
جمعہ-24-مارچ-2023
جمعرات کی شام ہزاروں فلسطینیوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی دوسری رات کو مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں عشاء اور تراویح کی نماز روحانی اور ایمانی ماحول میں ادا کی۔
جمعرات-16-مارچ-2023
کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم کی ٹیچر اور مرابطہ خدیجہ خواص کو گرفتار کر لیا۔
بدھ-15-مارچ-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد اسرائیلی بلدیہ کئی اسرائیلی اداروں کے تعاون سے اگلے جمعہ کو مقدس شہر میں یہودی کھیلوں کی میراتھن منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس میں دنیا بھر سے ہزاروں یہودی شرکت کریں گے۔