
آبادکاروں کی پرچم بردار مارچ نکالنے کی تیاری
منگل-19-اپریل-2022
عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ آباد کاروں کی تنظیمات نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں قدیم شہر کی دیواروں کے گرد پرچم بردار مارچ کرنے کی درخواست اسرائیلی پولیس کو دی ہے ۔
منگل-19-اپریل-2022
عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ آباد کاروں کی تنظیمات نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں قدیم شہر کی دیواروں کے گرد پرچم بردار مارچ کرنے کی درخواست اسرائیلی پولیس کو دی ہے ۔
پیر-18-اپریل-2022
اتوار کوقابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر باب حطہ سے ایک لڑکی سمیت نو شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
جمعہ-15-اپریل-2022
اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان مسجد اقصیٰ میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 67 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
ہفتہ-26-مارچ-2022
اسرائیل کےعبرانی چینل 12 نے جمعہ کو اطلاع دی کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یہ شرط رکھی ہے کہ القدس کا "اسرائیل" کے دارالحکومت کا اسٹیس ختم کیا جائے۔ اس کے بدلے میں نیو یارک میں اقوام متحدہ کےمندوب نےایک نمائش منعقد کرنے کی درخواست منظورکی ہے۔
جمعہ-25-مارچ-2022
یہودی آباد کاروں نے جمعرات کی سہ پہر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں 20 فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کے پہیے کاٹ ڈالے۔
جمعرات-10-مارچ-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی (IOA) نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع شعفات پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی گھر مسمار کر دیا۔
پیر-14-فروری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر فلسطینیوں پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم 31 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-4-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’تلہ الفرنسیہ‘ [فرانسیسی ٹیلے] اور عبرانی یونیورسٹی کے درمیان واقع زمین پر 1500 سیٹلمنٹ یونٹس بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
جمعہ-28-جنوری-2022
فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شمال مشرقی شہر العیسویہ میں سفّاک اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے چار فلسطینی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔
بدھ-5-جنوری-2022
سال 2021ء میں فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 94 فلسطینی شہید کئے گئے۔