جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ بیت المقدس میں آبادکاری

یروشلم: 2969 مکانات بنانے کااسرائیلی منصوبہ، قلقیلیہ کی وسیع اراضی غصب

مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد "اسرائیلی ڈسٹرکٹ کمیٹی" نے "فرانسیسی پہاڑی"، "پسگت زیف" اور "گیوات شیکڈ" بستیوں میں 2969 نئے مکانات کی کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

قابض اسرائیل نےبیت المقدس کے قریب نئی سڑکوں کی تعمیر ی منظوری دے دی

کل جمعرات کو صیہونی شہری انتظامیہ کی سپریم پلاننگ کونسل میں سڑکوں کی ذیلی کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس کے گردونواح میں آبادکاری کی سڑکوں کی تعمیر کے متعدد منصوبوں کی منظوری دی۔

حماس کی القدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے فضائی پل بنانے کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے صیہونی قابض حکام کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان میں وادی الربابہ محلے میں ایک فضائی پل کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد کی مذمت کی ہے۔

رمضان میں القدس میں دو ہزار اسرائیلی پولیس اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی پولیس نے ماہ رمضان (23 مارچ کو متوقع) کی تیاریوں کے تناظر میں مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس فورس کو مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں متعدد فارمیشنز سے 2000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

قابض صہیونی حکام کا الحاجہ فاطمہ سالم کا مکان مسمار کرنے کا فیصلہ

پیر کے روز قابض صہیونی بلدیہ کے عملے نے یروشلم میں الشیخ جراح محلے میں واقع الحاجہ فاطمہ سالم کا مکان مسماری کا فیصلہ کیا ہے۔

بیت المقدس میں 1500مکانات کا نیا یہودی آباد کاری کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی نام نہاد بلدیہ میں منصوبہ بندی اورتعمیرات کمیٹی نے شہرکے شمال بیت لحم کی فلسطینی اراضی پر "تلفیوت" بستی کو وسعت دینے اور سڑکوں کا نیا جال بچھانے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔

’یہودی آبادکاری کا خطرناک منصوبہ جو بیت المقدس کا چہرہ بدل دے گا‘

مقبوضہ بیت المقدس کے کونے کونے میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر میں تیزی کے ساتھ، قابض اسرائیلی بلدیہ نے گذشتہ روز انکشاف کیا کہ شہرمیں یہودی آباد کاری کے بہت سے منصوبوں پر پہلے سے عمل ہو رہا ہے

"بیرون ملک فلسطین مہم کا” اہالیان القدس کی ثابت قدمی میں مدد کا مطالبہ

بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ پاپولر کانفرنس کی یروشلم کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔

مسماری کی اسرائیلی دھمکی کے بعد متاثرہ عمارت کےباہر جمعہ کا اجتماع

فلسطینی شہریوں نےکل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان کے وادی قدوم محلے میں اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے مسمار کرنے کی دھمکی کا سامنا کرنے والی عمارت کے باہر جمعہ کی نماز ادا کی۔

اسرائیلی عدالت کی القدس میں خاندان کو بے گھرکرنے کی حمایت

اسرائیلی ریاست کی نام نہاد سپریم کورٹ نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں واقع بطن الھوا کے پڑوس میں واقع شحادہ خاندان کو بے گھر کرنے کے فیصلے کو منجمد کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد کسی بھی وقت ان کے خاندان کو بے گھرکیا جا سکتا ہے۔