مقبوضہ بیت المقدس کے قلب میں نئی بستی قائم کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
جمعرات-13-جولائی-2023
عبرانی میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قصبوں کے درمیان ایک نئی یہودی بستی قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔
جمعرات-13-جولائی-2023
عبرانی میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قصبوں کے درمیان ایک نئی یہودی بستی قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔
ہفتہ-1-جولائی-2023
یہودی آبادکاروں نے قابض فوج کی حفاظت میں کل جمعہ کو مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں ایک اشتعال انگیز مارچ شروع کیا۔ یہودی آباد کاروں نے یہ ریلی ایک ایسے وقت میں نکالی جب فلسطینیوں کی طرف سے بھی مقامی لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ وار مارچ جلوس نکالا۔
ہفتہ-3-جون-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد اسرائیلی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں ام طوبا قصبے میں ایک شہری کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔
جمعرات-1-جون-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں الخلیل گیٹ کے علاقے کے قریب یروشلم کے تاریخی قلعے کو نام نہاد "ڈیوڈ سیٹاڈل میوزیم" میں تبدیل کرنے کے صیہونی قابض حکام کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
منگل-30-مئی-2023
مسجد الاقصیٰ اکیڈمی برائے اوقاف و ورثہ کے سربراہ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ قابض ریاست مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف ایک منظم جنگ مسلط کیے ہوئے ہے جو مقدار اور معیار میں بڑھ رہی ہے۔
اتوار-28-مئی-2023
کل ہفتے کوصہیونی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک خاندان کو سلوان قصبے میں اپنے گھر کا کچھ حصہ مسمار کرنے اور جرمانہ ادا کرنے پر مجبور کیا۔
پیر-22-مئی-2023
اتوار کی شام صیہونی غاصب حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازشوں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کئی خطرناک فیصلوں کی منظوری دی، جس سے خطے میں غصے اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا۔
اتوار-21-مئی-2023
اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے حصے کے طور پر 1700 آباد کاری یونٹس قائم کرنے کے لیے آباد کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی، جس سے القدس میں فلسطینیوں کی موجودگی کا جغرافیہ اور آبادی متاثر ہوگی۔
منگل-2-مئی-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کو ملانے والی سڑک کے منصوبے پر اپنا ردعمل جاری کیا ہے۔
پیر-1-مئی-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی غاصب میونسپلٹی کے عملے نے اتوار کی صبح مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان کے البستان محلے پر دھاوا بولا اور میونسپلٹی میں تحقیقاتی یونٹ سے ملاقات کے لیے درجنوں مسماری کے نوٹس اور سمن تقسیم کیے۔