جمعه 15/نوامبر/2024

مغربی کنارا

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوج نے علی الصباح کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔

فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے میں جبروتشدد میں اضافہ کر دیا

صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی سروسز کی جانب سے کیے جانے والے جبر وتشدد میں اضافے کی رپورٹ جاری کی ہے۔

فلسطینیوں کے مغربی کنارے میں آباد کاروں پر پٹرول بموں سے حملے

فلسطینی شہریوں نے کل منگل کومقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پٹرول بم پھینکے۔ ان گاڑیوں کو بیت المقدس غرب اردن کے کے درمیان سڑکوں کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاون

فلسطین اتھارٹی کی حکومت کے فیصلے کے مطابق مغربی کنارے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے جمعہ کی صبح سے 48 گھنٹوں کے لئے مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں قابض صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپیں

مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے مابین جھرپیں پھوٹ پڑیں۔

پٹرول بم کے حملے میں اسرائیلی فوجی زخمی

کل ہفتے کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر میں العروب پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں کے پٹرول بم سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں کم سے کم ایک اسرائیلی فوج زخمی ہوگیا۔

اسرائیل فلسطینی علاقوں کے اسرائیل سے الحاق کی خفیہ مہم چلا رہا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ امریکا مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے لیے درپردہ مہم چلا رہا ہے اور اس ضمن میں صہیونی ریاست کی مجرمانہ طریقے سے مدد کی جا رہی ہے۔

البرقع میں صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

درجنوں یہودی آباد کاروں نے پیر کی صبح فلسطینی کسانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ صوبہ رام اللہ کے البرقع گاؤں میں زیتون چننے کے لئے اپنی مین کی طرف جارہے تھے۔

قابض صہیونی فوجیوں کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ رات اور صبح کے وقت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بولا ، سڑکیں بند کیں اور اچانک فوجی چوکیاں قائم کیں جس کے بعد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

کرونا وائرس میں اضافے کے باعث مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاون

کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات کے طور پر مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔