جمعه 15/نوامبر/2024

مغربی کنارا

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے مزید نو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے مزید نو فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے اغوا کیا گیا ہے۔ واضح رہے اغوا کی یہ کارروائیاں قابض اسرائیلی اتھارٹی کا معمول بن چکی ہیں۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا شہید

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں منگل کی رات اسرائیلی فوج اور فلسطینی بندوق برداروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے ایک لڑکا شہید اور 4 دیگر فلسطینی زخمی ہو گئے۔

ورلڈ کپ بڑی سکرینوں پر غزہ اور مغربی کنارے میں بھی دکھایا جائے گا

غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم قطری کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2022 کے میچ غزہ کے سپورٹس ہال میں بڑی سکرین پر دکھائے جانے کے علاوہ مغربی کنارے میں بھی براہ راست دکھایا جائے گا۔

قابض فوج نے مغربی کنارے میں نئی چیک پوسٹیں قائم کر لیں

سرگرم فلسطینی کارکنوں اور صحافیوں نے اطلاع دی ہے کہ یہودی آباد کاروں نے ملحقہ فلسطینی اراضی کفر مالک اور دیر جریر کے قریب اور رام اللہ کے مشرقی حصے کوخاف ھشھار میں متعدد نئی چوکیاں قائم کی ہیں۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے حملوں میں متعدد زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے، جب کہ آباد کاروں نے وہاں زیتون چننے والوں پر حملہ کیا۔ قابض فوج نے قلقیلیہ میں زمینوں کو بلڈوز کیا اور وادی اردن میں متعدد خاندانوں کو بے دخل کردیا۔

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں کی نئی مہم

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کی نئی مہم شروع کر دی ہے۔ اس نئی مہم کے نتیجے میں اسرائیلی قابض فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان تصادم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

مغربی کنارا:مظاہروں کو دبانے کے لیے اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں مسجد اقصیٰ کی حمایت میں نکالے جانے والے احتجاجی جلوسوں پر قابض فوج کی جانب سے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔

غرب اردن ۔ القدس: دو روز میں 36 مزاحمتی کارروائیاں

مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صہیونی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج کی نئی حراستی مہم شروع

اسرائیلی قابض فوج مغربی کنارے کے شہروں میں نئی گرفتاری مہم شروع کر دی ہے۔ اس نئی حراستی مہم کا آغاز دو روز قبل بدھ کے دن سے کیا گیا ہے۔

مغربی کنارے میں قابض دشمن کے خلاف فائرنگ کے 12 حملے

مغربی کنارے میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں فائرنگ کے 12 حملے اور تصادم کے 11 مقامات دیکھے گئے۔