چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصر

اردن کے بعد مصر نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی مسترد کردی

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطیناردن کے بعد مصر نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے "مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین "مشرق وسطی میں مرکزی مسئلہ” ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا […]

مصر کاغزہ کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی تیاری کا اعلان

قاہرہ -مرکزاطلاعات فلسطین مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے انکشاف کیا کہ ان کا ملک متوقع جنگ بندی کے بعد غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ یہ بات قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سامنے آئی جس میں عبدالعاطی اور لکسمبرگ […]

غزہ کی انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل کے لیے ناموں کی فہرست مصر کےحوالے کردی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کو عارضی طور پر سنبھالنے کے لیے کمیونٹی سپورٹ کمیٹی بنانے کی خاطر مجوزہ ناموں کی ایک فہرست عرب جمہوریہ مصر کے حوالے کر دی ہے۔ حماس نے واضح کیا ہے کہ یہ کمیٹی فلسطینی اتھارٹی کے تحت […]

اسلامی جہاد کا وفد زیاد الناخلہ کی سربراہی میں قاہرہ پہنچ گیا

زیاد النخالہ

حماس کا وفد جنگ بندی کی کوششوں کو کامیاب بنانے کی امید کے ساتھ قاہرہ سے واپس روانہ

حماس

تحریک فتح نے مصرکی غزہ سپورٹ کمیٹی کے قیام کی تجویز مسترد کردی

تحریک فتح

رفح کراسنگ اور فلاڈیلیفا پر اسرائیلی موجودگی مسترد کرتے ہیں: مصر

رفح کراسنگ

مصری سرحد پر چاقو سے حملے میں 6 زخمی: اسرائیلی آرمی ریڈیو

قابض اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ "مصر-اسرائیل سرحد پر چاقو کے حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے"۔

مصر بس حادثے پر حماس کا اظہار تعزیت

حماس نے مصر میں بس حادثے میں 22 قیمتی جانوں کے نقصان پر مصری عوام اور مصری قیادت کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یہ بس حادثہ مصر کے شمالی صوبے دقھلیہ میں ہفتے کے روز پیش آیا تھا۔

مصر کے قبطی چرچ میں آتشزدگی پر حماس کا اظہار ہمدردی

حماس نے مصر میں ایک قبطی مسیحیوں کے چرچ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں مصری شہریوں کی ہلاکتوں پر مصر کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔