پنج شنبه 01/می/2025

مسجد اقصیٰ

عید پوریم پر یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ پر چڑھائی

درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے منگل کے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔

مسجدِ اقصیٰ کی عمارت سے آرائشی پتھر گر گیا

مسجدِ اقصیٰ کے گنبد کے مغربی حصے سے ایک آرائشی پتھر گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

انتہا پسند آباکاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

علماء لوگوں کو مسجد اقصیٰ کی قدرومنزلت سے آگاہ کریں: شیخ صبری

مسجد اقصیٰ کے خطیب اور امام شیخ عکرمہ صبری نے جنین کیمپ، مقبوضہ بیت المقدس اور تمام فلسطینی شہروں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: کہ وہ مسئلہ فلسطین اور قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم دنیا کے سامنے لانے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ انہوں نے علماء کرام سے مطالبہ کیا کہ وہ دنیا کو اسلام میں مسجد اقصیٰ کی خصوصی حیثیت سے آگاہ کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔

مسجد اقصٰی کی بے حرمتی اسرائیل کا اعلان جنگ ہے

مفتی اعظم اومان شیخ احمد الخلیلی نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصیٰ کا تحفظ تمام مسلمانوں پر قرض ہے۔ اس قرض کو ادا کرنے کے لیے مسلمان قوم کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہییں۔

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد پر حماس کی تحسین

حماس نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کے خلاف بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر جدہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس کے بعد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جاری کردہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا اشتعال انگیز دورہ مسجدِ اقصیٰ قابل مذمت ہے: پاکستان

پاکستان نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر کی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدالاقصیٰ کے احاطے میں اشتعال انگیزدراندازی کی شدید مذمت کی ہے۔

اشتعال انگیز رقص سے مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس میں اس وقت کشیدگی بڑھ گئی جب یہودی آباد کار گروہ نے قدیمی شہر اور مسجدِ اقصیٰ کے قریب اشتعال انگیز رقص اور تلمودی رسومات ادا کیں۔

مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کی دراندازی کی شدید مذمت

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدہ دار کے ’دھاوے‘کی مذمت کی ہے۔

حماس بن گویر کے دورہ مسجد اقصیٰ کی شدید مذمت کرتی ہے

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر سلامتی بن گویر کے حکومتی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ وزٹ کو خطرناک پیش رفت قرار دیا ہے۔