چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسجد اقصیٰ

فلسطینی مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے کمر کس لیں: ہشام قاسم کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت کے بیرون ملک سرکل کے رہنما ہشام قاسم نے "فلسطینی عوام میں سے جو مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے کے قابل ہیں، کو متحرک کرنے اور اس میں زیادہ سے زیادہ قیام کرنے کے لیے زور دینے کا مطالبہ کیا۔"

اقصیٰ پر اسرائیلی حملے فلسطینی عزائم کو شکست نہیں دے سکتے: ناجح بکیرات

بیت المقدس اسلامی وقف کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ ناجح بکیرات نے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر بڑھتے ہوئے حملے مقدس مقام کے دفاع کے فلسطینی عزائم کو شکست نہیں دے سکتے ہیں۔

حماس صرف ہتھیاروں اور مزاحمت کے ذریعے لڑائیاں نہیں لڑتی: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے زور دے کر کہا ہے کہ یروشلم اور مسجد اقصیٰ کا مسئلہ آج گرما گرم تنازعہ کی میز پر آگیا ہے جسے اسرائیلی دشمن جنگ کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

جامعہ النجاح کے زیراہتمام مسجد اقصیٰ کے حوالے سے خصوصی نمائش کا انعقاد

غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطین النجاح نیشنل یونیورسٹی کےشعبہ اسلامیات نے نئے کیمپس میں فنون کی فیکلٹی میں ایک آرٹ نمائش کا اہتمام کیا۔

مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیل کی جنگ ناکامی سے دوچار ہوگی:الشیخ راید صلاح

مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے زوردے کر کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف قابض اسرائیلی ریاست کی مسلط کردہ جنگ تباہ ہو جائے گی اور ناکام ہوگی۔

باب الرحمہ اس کاعنوان ہے، رمضان کےبعد بھی مسجداقصیٰ کےدفاع کی جنگ جاری

رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں تاریخی رباط ، نماز گاہوں میں نماز کی ادائی، اور فلسطینی معاشرے کے تمام طبقات اور گروہوں کی لاتعداد حاضری، جس کے دوران دفاع، تعاون اور اعتکاف کی ایسی تصویریں کھینچی گئیں جو فلسطینیوں میں مقامات مقدسہ کی حرمت کی پاسداری کو مجسم کرتی ہیں۔ اور یہ واضح کرتی ہیں کہ فلسطینی اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے اور نہ ہی کسی ادھورے حل کو قبول کریں گے جو قابض اسرائیل ان پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی مسلمانوں نےمسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کی

یروشلم میں اسلامی اوقاف کے محکمے نے کہا ہےکہ نمازیوں کی تعداد کا اندازہ ایک لاکھ بیس ہزار لگایا جو صبح سے ہی مسجد اقصیٰ کی طرف آنا شروع ہوگئے تھے۔

امام مسجد نبوی ﷺ کی نمازیوں پر اسرائیلی وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت

مسجد نبوی ﷺ کے مبلغ الشیخ عبدالباری الثبیتی نے مسجد الاقصیٰ کے آنگن میں نماز ادا کرنے والوں کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی چیرا دستیاں

رواں سال کے آغاز میں صہیونی ریاست میں انتہا پسندوں کے اقتدار میں آنے کے بعد سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے تمام علاقے اسرائیلی ریاست کے منظم جرائم کا شکار ہیں۔ اسرائیل کی نئی حکومت کی طرف سے القدس پر طرح طرح کی غیر معمولی ناروا پابندیاں عاید کی گئی ہیں۔

مسجد اقصی پر چھاپے اور تقدس پامالی پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے رمضان المبارک کے تیسرے روز مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کے چھاپے، نمازیوں کو بے دخل کرنے اور مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد اقصی کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔