
فلسطینی مساجد پر یہودی شرپسندوں کےحملے، مفتی اعظم کی مذمت
جمعہ-14-جنوری-2022
فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطین بھر میں مساجد پرحملوں اور فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے مجرمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعہ-14-جنوری-2022
فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطین بھر میں مساجد پرحملوں اور فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے مجرمانہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ہفتہ-1-جنوری-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے حائل دشواریوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ کے لئے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا رخ کیا۔
اتوار-26-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے دو فلسطینی شہریوں پر پرانے القدس اور مسجد اقصیٰ میں داخلے پرپابندی عاید کردی ہے۔
اتوار-26-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی میں نماز ادا کرنے والے دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-19-دسمبر-2021
اسرائیلی حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ سے بےدخل کی گئی سرکردہ فلسطینی خاتون رہ نما پابندی ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر قبلہ اول میں داخل ہوئیں جہاں انہوں نے اللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔
بدھ-8-دسمبر-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے1559 یہودی آباد کاروں نے نام نہاد یہودی مذہبی تہوار’حانوکا‘ کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ گذشتہ برس اس تہوار پر884 یہودیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا تھا جو رواں سال کی نسبت کم ہے اور حالیہ ایام میں یہودیوں نے قبلہ اول پر ریکارڈ دھاوے بولے۔
منگل-30-نومبر-2021
منگل کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-29-نومبر-2021
سوموار کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں جمع ہو کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
جمعہ-26-نومبر-2021
مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے جمعرات کو خبردارکیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے وجود کو قابض صہیونیوں کے ہاتھوں شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لازمی دوروں کےدوران یہودی آباد کاروں، اسکولوں کے طلباء کو اور دوسرے آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخل ہونے کی اجازت دینا مسجد اقصیٰ کے وجود کو خطرے میں ڈالنے کے متراف ہے۔
ہفتہ-6-نومبر-2021
کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پر قابض فوج کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج اوردیگر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے قدم قدم پر ناکے لگاکر فلسطینیوں کو قبلہ اول کی طرف آنے سے روکا جا رہا تھا۔