جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج اتوار کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں باب رحمت کے مقام پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے۔

فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج منگل کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

قابض اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کے اسپیکروں کی تاریں کاٹ ڈالیں

پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز عشا کی اذان میں خلل ڈالا جب کہ فلسطینی نوجوانوں نے باب الرحمت کے صحن میں نماز مغرب ادا کی۔

رمضان کے اختتام تک قبلہ اول پر دھاوے روکنے کا اسرائیلی فیصلہ

عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ منگل کی شام سے رمضان کے بقیہ دنوں میں مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی دراندازی روکی جائے گی۔

ڈیڑھ ہزار سے زیادہ یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں آج سوموار کو1531 یہودی آباد کاورں نے دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

مسجد اقصیٰ پر ایک ہزارآباد کاروں کا دھاوا، مسجد فوجی چھاؤنی میں تبدیل

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں آج اتوار کو ایک ہزارکے قریب یہودی آباد کاورں نے دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے یہودی شرپسندوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیےقبلہ اول کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔ آج اتوار کو 912 یہودی آباد کار پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔

اسرائیل کی رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے روکنے کی ہدایت

قابض اسرائیلی پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسجداقصیٰ پر دھاوے نہ بولنے کی ہدایت کی ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد

کل بدھ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین بھرمیں مظاہرے

اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کل بدھ کے روز مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں اور روزہ داروں پر چڑھائی کے خلاف فلسطین بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ملک کے کئی علاقوں میں نصرت اقصیٰ ریلیاں نکالی گئیں۔

قابض فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ،سیکڑوں زخمی،400 گرفتار

کل منگل کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا۔​