اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں کریک ڈاؤن، متعدد نوجوان گرفتار
اتوار-2-جولائی-2023
کل ہفتے کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں تلاشی کے دوران متعدد فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا۔
اتوار-2-جولائی-2023
کل ہفتے کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں تلاشی کے دوران متعدد فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا۔
جمعرات-29-جون-2023
کل بدھ کو قابض فوج نے عید الاضحی کی نماز کے اختتام کے بعد مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف سے 18 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
منگل-20-جون-2023
کل سوموار کے روز قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 137 یہودی آباد کاروں اور متعدد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔
پیر-19-جون-2023
مقبوضہ بیت المقدس کی سرکردہ شخصیات نے مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات کو نشانہ بنانے کی یہودی سازشوں کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حج کے ایام میں مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کریں تاکہ قبلہ اول کو یہودیوں اور مسلمانوں میں تقسیم کرنے کی مذموم صہیونی سازش کو ناکام بنایا جا سکے۔
جمعرات-15-جون-2023
"اسرائیلی" قابض حکام نے ایک فیصلہ جاری کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات کے فلسطین سے باہر سفر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
منگل-13-جون-2023
کل سوموار کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 169 یہودی آباد کاروں اور متعدد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔
پیر-12-جون-2023
مقبوضہ بیت المقدس کی حمایت کے لیے سرگرم یورپی گروپ فار یروشلم نے کہا ہے کہ گروپ قابض ریاست اسرائیل میں حکمران لیکوڈ پارٹی کے اسرائیلی کنیسٹ کے رکن عمیت ھلیوی کے تیار کردہ نئے بل کوسنجیدگی سے دیکھتا ہے اور مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی سازش کو خطرناک پیش رفت قرار دیتا ہے۔
جمعرات-8-جون-2023
آج جمعرات کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 105 یہودی آباد کاروں اور متعدد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔
ہفتہ-3-جون-2023
جمعہ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ادھر غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران تین بچوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-25-مئی-2023
آج جمعرات کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 200 یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے جب یہودی اپناہ مذہبی تہوار ‘ہفتہ عید‘ منا رہے ہیں۔