جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

فول پروف سیکیورٹی میں 36 یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز36 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

جمعرات کو84 ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ہیں۔ گذشتہ روز84 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ارکان کنیسٹ کی معیت میں دسیوں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

اسرائیلی پارلیمنٹ [کنیسٹ] کے دو شدت پسند ارکان کی معیت میں آج منگل کو دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

یہودی انتہا پسندوں کی جمعرات کومسجد اقصیٰ پردھاووں کی اپیل

اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں سرگرم انتہا پسند یہودی تنظیموں نے مذہبی یہودیوں سے جمعرات 29 جون 2017ء کو بیت المقدس میں واقع مسلمانوں کے قبلہ اول [مسجد اقصیٰ] پر بڑی تعداد میں دھاوے بولنے کی اپیل کی ہے۔

یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے، اردن کا اسرائیل سے احتجاج

یہودی آباد کاروں کومسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کی کھلی چھٹی دینے اور انہیں پولیس اور فوج کی طرف سے مکمل تحفظ فراہم کرنے پراردن کی حکومت نے اسرائیل سے شدید احتجاج کیا ہے۔

بدھ کو 150صہیونیوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی!

فلسطین میں ماہ صیام کے باوجود یہودی اشرار کی جانب سے قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 150 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 131 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین میں ماہ صیام کے باوجود یہودی اشرار کی جانب سے قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 131 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

پولیس کی سیکیورٹی میں 517 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

اتوار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں517 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، اعتکاف پر پابندی عاید

قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر فلسطینی نمازیوں کو زدو کوب کیا ہے اور مسجد میں اعتکاف بیٹھنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔

مارچ کے دوران گذشتہ 1782 یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ مارچ کے دوران 1782 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔