جمعه 09/می/2025

مزاحمتی کاروائیاں

جولائی میں فلسطینیوں کی 1132 مزاحمتی کاروائیاں، دو اسرائیلی جھنم واصل

جولائی کے مہینے میں قابض افواج اور آباد کاروں کے خلاف مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں تمام شکلوں میں نہ صرف جاری رہی ہیں بلکہ ان میں اضافہ دیکھا گیا۔

اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کےالزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار

کل جمعہ کو اسرائیلی قابض فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں عین بس جنکشن کے قریب ایک فلسطینی کو مبینہ طور پر رن اوور حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

مغربی کنارے اور یروشلم میں 24 گھنٹے تک 29 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔

بیت المقدس: فائرنگ کے نتیجے میں ایک یہودی خاتون آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کوخاف یعقوب نامی یہودی بستی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون یہودی آباد زخمی ہوگئی۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 25 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 25 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں 5 شوٹنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ اور 4 مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 17 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا اور مزاحمت کی 17 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں جن میں قابض فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 24 گھنٹوں میں 25 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔

مغربی کنارے اور یروشلم میں ایک ہفتے کے اندر 241 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطینی علاقوں میں غاصب صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 28-04-2023 سے 04-05-2023 کے عرصے کے دوران اضافہ ہوا ہےجب مغربی کنارے اور یروشلم میں مزاحمت کی 241 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 مزاحمتی کارروائیاں، 9 صہیونی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور اس کے نتیجے میں 9 قابض فوجی اور آبادکار زخمی ہوئے۔

الشیخ جراح محلے میں فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے دو صہیونی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں منگل کے روز ایک فلسطینی نوجوان نے فائرنگ کرکے دو یہودی آباد کار زخمی کردیے اور خود بہ حفاظت وہاں سے فرار ہوگیا۔