جمعه 15/نوامبر/2024

محمود الزھار

فلسطینی اموال کی کٹوتی اسرائیل کا نسل پرستانہ اور غیراخلاقی جرم ہے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران کے اہل خانہ کو دی جانے والی رقوم روکنا اسرائیل کا سنگین غیراخلاقی اور نسل پرستانہ جرم ہے۔

حماس نے قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے شرائط اور نام طے کرلیے ہیں: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ جماعت نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کی شرائط اور اسیران کے نام طے کرلیے ہیں۔

مسجد اقصیٰ کی آزادی تک بندوق نہیں چھوڑیں: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور سابق فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی پنجہ یہود سے آزادی تک فلسطینی قوم ہتھیار نہیں پھینکے گی۔ جب تک پوری مسلم امہ کے مسلمان قبلہ اول میں نماز اورعبادت کا حق حاصل نہیں کرلیتے اس وقت تک حماس بندوق اٹھائے رکھے گی۔

فلسطین کی آزادی اور حق واپسی تک فدائی حملے جاری رکھیں گے:الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور سابق فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ فلسطینی قوم وطن کی آزادی اور حق واپسی کے حصول تک فدائی حملوں سمیت تمام مزاحمتی طریقے استعمال کریں گے

غزہ کی مصرکی اراضی میں توسیع کی کوئی تجویزنہیں دی: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کےرکن اورسابق وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے مصری اخبار الوطن میں شائع احمد یوسف کے نام منسوب بیان میں‌پیش کردہ موقف کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں‌نے غزہ کی پٹی کی مصری اراضی میں‌توسیع کی کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔

‘مزاحمت’ فلسطینی قوم کا نعرہ بن چکا ہے: محمود الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ مزاحمت فلسطینی قوم کے پاس ایک ہتھیار ہے۔

منڈیلا کی طرح تمام فلسطینی بھی صہیونی قید سے آزاد ہوں گے: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے دورے کے دوران کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسی طرح ایک دن آزاد ہوں گے جس طرح جنوبی افریقا کے عظیم لیڈر نیلسن منڈیلا نے نسل پرست نظام سے آزادی حاصل کی تھی۔

حماس کے وفد کی جنوبی افریقا کی حکمران جماعت کی قیادت سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت" حماس" کے پارلیمانی وفد نے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران کیپ ٹائون میں جنوبی افریقا کی حکمران جماعت کی قیادت سے ملاقات کی۔

خلیجی ممالک فلسطین کی قیمت پراسرائیل سے دوستی چاہتے ہیں: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور سرکردہ فلسطینی مذہبی اور سیاسی رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے باور کرایا ہے کہ ان کی جماعت ’صدی کی ڈیل‘ نام کی کسی سازش کو قبول نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ’سہولیات‘ کے بدلے میں حماس ارض فلسطین کے اینچ رقبے سے بھی دستر بردار نہیں ہوگی۔ خلیجی ممالک مسئلہ فلسطین کی قیمت پر صہیونی ریاست سے دوستی کے لیے کوشاں ہیں۔

ہماری لغت میں ’صدی کی ڈیل‘ کا کوئی وجود نہیں:محمود الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطین میں ایک کینسر ہے اور اسے نکال باہر کرنے تک بیماری ختم نہیں ہوسکتی۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی طاقتیں قضیہ فلسطین کو چیر پھاڑ کر فلسطینی قوم کے حقوق دبانا چاہتی ہیں مگر فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہرطرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔