جمعه 15/نوامبر/2024

محمد بن سلمان

خاشقجی قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونا خارج از امکان نہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی حکام کی جانب سے دی گئی وضاحتوں کو 'تاریخ میں حقائق چھپانے کی سب سے بری کوشش' قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں ہوسکتا ہے۔

سعودی ولی عہد اور نیتن یاھو کی اردن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسرائیل کے ایک موقر عبرانی اخبار ’معاریف‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ سوموار کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن میں خفیہ ملاقات کی تھی۔

فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں ورنہ منہ بند رکھیں:محمد بن سلمان

اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گزشتہ ماہ نیویارک میں یہودی اداروں کے سربراہان کے ساتھ ایک ملاقات میں فلسطینی رہنماؤں پر شدید تنقید کی تھی۔

’اسرائیل کے ساتھ ہمارے مفادات ہیں، یہودیوں سے کوئی پریشانی نہیں‘

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے مفادات وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہودیوں سے ان کے ملک کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔

سعودی ولی عہد کا سات مارچ کو دورہ برطانیہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 7 مارچ کو برطانیہ کے دورے پر جائیں گے۔

فلسطین کی بندربانٹ کے چونکا دینے والے سعودی منصوبے کا انکشاف!

عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ فلسطینی صدرمحمود عباس اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کا ایک نیا فارمولہ پیش کیا گیا تھا۔

یمن کی’حزب الاصلاح‘ کے سربراہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

یمن کی مذہبی سیاسی جماعت اور اخوان المسلمون کی حمایت یافتہ ’حزب الاصلاح‘ کے سربراہ محمد عبداللہ الیدومی نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔

محمودعباس کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سے ملاقات

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل بدھ کی شام سعودی عرب کے ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر عباس نے ولی عہد کو فلسطینی دھڑوں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فتح کے درمیان مصر کی ثالثی سے طے پائے مصالحتی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اسماعیل ھنیہ کی خادم الحرمین ،ولی عہد شہزادہ محمد کومبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے صدراسماعیل ھنیہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کی جب کہ شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد مقرر کیے جانے پر انہیں تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

سعودیہ فوجی شعبے میں اخراجات کرنے والا تیسرا بڑا ملک

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلحہ اور فوجی سازو سامان کی تیاری کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔