جمعه 15/نوامبر/2024

متحدہ عرب امارات

‘امارات-اسرائیل امن معاہدہ بزدلانہ اقدام اور فلسطینیوں‌سے غداری ہے’

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے امریکا کی ثالثی کے تحت خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے دوستی کے اعلان کو بزدلانہ اقدام اور فلسطینی قوم کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔

نیتن یاھو نے امارات سے جھوٹ بولا، غرب اردن پر قبضے پر اصرار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی جھوٹ بول کر دوستی کی اور فلسطینی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے پر خود مختاری سے متعلق امارات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ جون 1967ء کی سرحدوں سے پہلے والی پوزیشن پرواپسی کے بغیر دوستی کے لیے تیار ہیں۔

‘امارات کا اسرائیل سے دوستی معاہدہ عرب دنیا کے ماتھے پر بدنما داغ ہے’

جمعرات 13 جنوری 2020ء کا دن بالعموم پورے عالم عرب اور عالم اسلام بالخصوص اہل فلسطین کے لیے ایک مایوس اور تاریک ترین دن قرار دیا جائے گا۔ اس روز سیاہ کے موقعے پر امریکا کی مشرق وسطیٰ کے لیے ناجائز اولاد یعنی صہیونی ریاست کی خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے ساتھ دوستی کا علی الاعلان اظہار کیا گیا۔

ٹرمپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں دوستی کرا دی

امریکا نے صہیونی ریاست اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوستی کرادی۔ دونوں ملک جلد سفارتی تعلقات قائم کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں کرونا سے 9 فلسطینی تارکین وطن جاں بحق

فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 'کوویڈ ۔ 19' (کرونا) وائرس سے گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران مزید 3 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد امارات میں کرونا سے فوت ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ساتھ بہت اچھے تعلقات استوار ہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے ساتھ تہران کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ ایران کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ وہ اماراتی وزیر کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں جس میں انہوں نے تہران کے ساتھ جاری تنازعات کو سفارتی اور سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج عرب سے امریکی بحری بیڑے کو نکال باہر کرنا چاہیے۔

اسرائیلی وزیر کا خفیہ دورہ امارات، غزہ میں اسرائیلی قیدیوں پر بات چیت

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اورابو ظبی میں اماراتی حکام سے غزہ میں جنگی قیدی بنائےگئے اسرائیلی فوجیوں اور صہیونیوں کی بازیابی کے معاملے پر اماراتی حکام کے ساتھ بات چیت کی۔

ٹرمپ سعودیہ اورامارات کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کے لیے تیار

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ سعودی عرب کو اربوں ڈالر کی قیمت کے اسلحے کی فروخت کی اجازت دینے جا رہے ہیں۔ انھوں نے اس کی وجہ اپنے اتحادی کو ایران سے بڑھتا ہوا خطرہ قرار دیا ہے۔

امریکا: بحرین اور امارات کو 6 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

امریکا نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کو چھ ارب ڈالر کے اسلحہ کی فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی وزارت دفاع کے زیرانتظام سیکیورٹی تعاون ایجنسی کی طرف سے کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ نے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کو چھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

دبئی عالمی نمائش میں اسرائیل کی شرکت امارات کی پالیسی پرسوالیہ نشان!

خیال رہے کہ دبئی ایکسپو 20 اکتوبر 2020 کو شروع ہوگی اور 10 اپریل 2021ء تک جاری رہے گی۔ یہ نمائش دنیا کی بڑی نمائشوں میں سے ایک ہے جو چھ ماہ تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں اور منصنوعات ساز ادارے اپنی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کریں‌ گے۔