اماراتی فضائی کمپنی کا تل ابیب کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان
جمعرات-5-نومبر-2020
خلیجی ریاست امارات کی فضائی کمپنی نے 26 نومبر سے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے ابو ظبی اور دبئی سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-5-نومبر-2020
خلیجی ریاست امارات کی فضائی کمپنی نے 26 نومبر سے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے ابو ظبی اور دبئی سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-29-اکتوبر-2020
اسرائیل کو تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد بحرین اور صہیونی ریاست کے درمیان فضائی سروس کا آغاز ہوگیا ہے مگر مبصرین کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست اور بحرین کے درمیان فضائی سروس کا فائدہ بحرین کو نہیں بلکہ اس سے واحد مستفید صرف صہیونی ریاست ہوگی۔
منگل-27-اکتوبر-2020
اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے وزرا کو اپنے دورہ امارات سے قبل ابو ظبی جانے سے روک دیا ہے۔
منگل-27-اکتوبر-2020
اسرائیلی حکام نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اسرائیل کے تعاون سے ایک نیا اسپتال قائم کرنے کے لیے مذاکرات کا انکشاف کیا ہے۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات کو امریکا کے "مخصوص ہتھیار" متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی مخالفت نہیں کرے گا۔ ان ہتھیاروں میں امریکا کے' ایف 35' طیارے بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے تحفظات کی وجہ سے آج تک ابوظبی کو فروخت نہیں کیے جاسکے۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کے حراستی مراکز اور نام نہاد چیک پوسٹوں کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اماراتی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے بعد امریکا جدید ترین جنگی طیارے'F-35' ابو ظبی کوفروخت کرنے پر غور کرنے کے ساتھ اس امرغور کررہا ہے کہ ان طیاروں کو اس انداز میں تیار کیا جائے کہ وہ اسرائیلی راڈار پر دکھائی دے سکیں۔
جمعرات-22-اکتوبر-2020
امارات اوراسرائیل کے درمیان طے پانے والے نام نہاد امن معاہدے کے بعد مزید دو طرفہ تعاون پرمبنی معاہدے کیے جا رہے ہیں۔
جمعرات-22-اکتوبر-2020
متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر اسرائیلی حکومت کو تل ابیب میں سفارت خانے کے قیام کے لیے درخواست دی ہے۔
بدھ-21-اکتوبر-2020
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے دونوں مُمالک کے شہریوں کو سفری ویزا سے استثنا دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس طرح مُتحدہ عرب امارات واحد خلیجی عرب ملک ہے جس کے شہری بغیر ویزے کے اسرائیل میں داخل ہوسکیں گے۔