
‘امریکہ فلسطینوں کے قتل عام کے لیے اسرائیل کی امداد بند کرے’
جمعرات-2-فروری-2023
انسانی حقوق کی 160 انجمنوں اور امریکہ میں انصاف کے لیے کوشاں فلسطینی اور امریکی تحریکوں نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے" قتل عام" کی مالی امداد بند کرے۔