ایک ماہ قبل نابلس قتل عام میں زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا
منگل-28-مارچ-2023
شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں ایک ماہ قبل صیہونی قابض افواج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج منگل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گیا۔
منگل-28-مارچ-2023
شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں ایک ماہ قبل صیہونی قابض افواج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج منگل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ہفتہ-21-جنوری-2023
امریکی ریاست پنسلوانیا میں جمعرات کی شام فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا،
منگل-12-جولائی-2022
کل پیر کو فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار خاتون فلسطینی نوجانوں کی سنگ باری کی زد میں آ کر زخمی ہوگئی۔ یہ و’بیت اریہ‘ یہودی کالونی کے قریب پیش آیا۔
پیر-26-اکتوبر-2020
گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قابض صہیونی فوج نے ہاتھوں ایک 18 سالہ فلسطینی عامر صنوبر کی بے دردی کے ساتھ شہادت کے واقعے پر فلسطینی تنظیموں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
بدھ-6-ستمبر-2017
مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے جنوب مغربی قصبے حوسان کے قریب ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی فلسطینی نوجوان پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔
جمعہ-7-جولائی-2017
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار فلسطینی نے باب العامود کے مقام پر ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا تھا۔
جمعہ-23-دسمبر-2016
اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ شہر تل ربیع[تل ابیب] سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔ صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست فلسطینی کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر وہ یہودی فوجیوں اور آباد کاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔
اتوار-21-اگست-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ہفتے کے روز اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرتے ہوئے اسے پولیس وین تلے روند ڈالا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری موقع پر شہید ہو گیا۔
ہفتہ-21-مئی-2016
فلسطین کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں سلفیت اور قلقیلیہ سے تعلق رکھنے والے دو شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں شہداء کے جسد خاکی گذشتہ دو ماہ سے قابض فوج کی تحویل میں ہیں اور شہداء کے لواحقین اپنے پیاروں کے جسد خاکی حوالے کرنے کے لیے کئی بار احتجاج بھی کرچکے ہیں۔
جمعہ-22-اپریل-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کی شام ایک یہودی آباد کار نے دانستہ طور پر اپنی گاڑی ایک فلسطینی راہ گیر پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ فلسطینی کو کچلنے والا یہودی واردات کے بعد فرار ہوگیا۔