چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں ہولناک قتل عام کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی  شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی پر مبنی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد  بڑھ کر 45,553 ہوگئی ہے جب کہ 108,379 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت […]

فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بہ طور احتجاج یہودی مصنف نے اسرائیل چھوڑ دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ میں مقیم یہودی مصنف ایوی اسٹین برگ نے 15 ماہ قبل غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف تل ابیب کی جانب سے مسلط کی گئی نسل کشی کی وجہ سے اپنی اسرائیلی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ میں مقیم نیوز ویب سائٹ ٹروتھ آؤٹ […]

اسرائیلی فوج غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہے: یو این ماہرین

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے مندوبین مطالبہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے متعدد نمائندوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ "غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے اور فلسطینیوں کی جبری نقل […]

غزہ میں صہیونی ریاست کی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 45 ہزار 259 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف چار قتل عام کیے ہیں، جن میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 شہری شہید اور 54 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت نے ایک پریس بیان میں کہا کہ "ابھی بھی […]

’غاصب فوج فلسطینیوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں کتوں کے آگے پھینک دیتی ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کی سول ڈیفنس سروس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج  نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کو قتل کیا، ان کی لاشوں کو آوارہ کتوں کے کھانے کے لیے گلیوں میں پھینک دیا۔ شہداء کی لاشوں کو اٹھانے والوں پر بھی گولیاں چلائیں جس کے نیتجے میں مزید کئی […]

غزہ والوں کو پانی سے محروم کرنا نسل کشی ہے: ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو صاف پانی سے محروم کر کے ان کا قتل عام کیا ہے۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نسل کشی کے مترادف ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں یہ بات […]

دنیا پر فرض ہے کہ وہ غزہ میں نسل کشی بند کرائے: ایمنسٹی

کالمارڈ

غزہ میں نیا قتل عام،نصیرات میں اسرائیلی بمباری میں 25 بچے اورخواتین شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی غزہ میں نصیرات پوسٹ آفس کے قریب الشیخ علی خاندان اور البیومی خاندان کے گھروں پر قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 25 شہید ہو گئے۔ وحشیانہ بمباری سے بڑی تعداد میں شہداء کی لاشوں کو العودہ ہسپتال پہنچایا گیاجس سے قریبی […]

جنوبی غزہ میں قابض فوج کی ننگی جارحیت 15 بچے شہید

غزہ پراسرائیلی جارحیت