
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی فتح ونصرت سے فائدہ اٹھایا جائے:عراق
منگل-25-مئی-2021
عراق کے وزیر خارجہ فوادحسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی شاندار فتح سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے سیاسی طور پر موثر اور فعال بنایا جائے۔