جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی اسیر

فلسطینی اسیر ثائر حسینیہ اسیری کے 18 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری ثائر حسینیہ مسلسل قید کے 18 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطینی اسیر67 دن مسلسل بھوک ہڑتال کے بعد مطالبات منوانے میں کامیاب

قابض صہیونی ریاست کی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 67 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر نے مطالبات پورے ہونے پر بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

‘جب فلسطینی اسیر کے ننھے لخت جگر نے اپنی ماں سے پوچھا’

اسرائیلی ریاست فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرکے ان کےخلاف نام نہاد الزامات کے تحت مقدمات قائم کرتے ہوئے انہیں طویل المدت قید کی سزائیں دی جاتی ہیں۔ اس طرح فلسطینی خاندانوں کو باہم منتشر کرنے اور ان میں احساس محرومی کے بیج بونے کی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جاتی۔

اسرائیلی جیلروں کی مجرمانہ غفلت، مریض اسیر کی حالت تشویشناک

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں اسرائیلی جیل میں قید ایک مریض فلسطینی کے حوالے سے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ اسیران کا کہنا ہے کہ 24 سالہ اسیر باسم النعسان کی حالت تشویشناک ہے اور اسرائیلی جیلر اس کے معاملے میں مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

فلسطینی اسیر کا اسرائیلی جیل میں تاریخ کا طویل ترین ٹرائل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ بتایا گیاہے کہ غزہ کی پٹی کے ایک فلسطینی شہری کا طویل ترین ٹرائل جاری ہے۔ غزہ کے انجینیر محمد خلیل الحلبی کو سنہ 2016ء کے بعد 124 بارعدالت میں پیش کیا جا چکا ہے۔

دوسرے طویل مدتی فلسطینی اسیری کے 37 ویں سال میں داخل

فلسطین میں انسانی حقوق کے مندوبین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں طویل المدت اسیری کاٹنے والے فلسطینیوں میں دوسرے نمبر پر قید ماہرعبدالطیف یونس اسیری کے 36 سال مکمل کرنے کے بعد 37 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطینی اسیر اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے 37 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران میں کئی فلسطینی ایسے ہیں برسوں سے پابند سلاسل ہیں۔ سب سے زیادہ طویل عرصے سے پابند سلاسل فلسطینی قید کے 36 سال مکمل کرنے کے بعد اسیری کے 37 ویں برس میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطینی شہری اسرائیلی زنداں میں اسیری کے 23 ویں سال میں داخل

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنےوالی ایک تنظیم کی رپورٹ کے مطابق 43 سالہ فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں مسلسل قید کے 22 سال مکمل کرنے کے بعد اب 23 ویں برس میں داخل ہوگیا ہے۔

فلسطینی اسیر تحریر البرغوثی کے والد انتقال کر گئے

وسطی مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کی کوبر میونسپلٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر تحریر البرغوثی کے والد انتقال کر گئے۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔