جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی اسیر

اسرائیلی جیلوں میں نظربند بھوک ہڑتال کے آتھویں روز بھی پر عزم

اسرائیلی جیلوں میں بلا جواز نظر بندی کاٹنے والے 30 فلسطینیوں نے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی رہائی کے لیے شروع کی گئی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

بیمار فلسطینی قیدی کو حالت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا

فلسطینی اسیران کلب نےبتایا ہے کہ قیدی محمد نوارہ کو کل بدھ کی شام اس کی طبیعت خراب ہونے پر رام اللہ سے اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدی کی اہلیہ اور بچے کو حراست میں لے لیا

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق کل منگل کو اسرائیلی فوج نے اسیر فلسطینی محمد زھیرزیود کی اہلیہ اور ان کے بچے کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے نواحی علاقے السیلہ الحارثیہ سے حراست میں لے لیا۔

اسرائیل کی فلسطینی قیدی کوطبی امداد پر مسلسل پابندی عاید

قابض صہیونی حکام کی طرف سے زیرحراست بیمار فلسطینی قیدی اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رکن 60 سالہ مصطفیٰ ابو وعرہ کو ادویات کی فراہمی پر مسلسل پابندی بدستور برقرار ہے۔

فلسطینی قیدی کی اسرائیلی زندان میں بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں‌پابند سلاسل فلسطینی شہری ماہر ابو ریان نے علاج میں غفلت برتنے اور ٹال مٹول کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری خون کے سرطان کا شکار

اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیل میں قید 37 سالہ فلسطینی قیدی خون کے کینسر کا شکار ہو گیا ہے۔

ایک اور فلسطینی قیدی کرونا وائرس کا شکار

قابض اسرائیلی حکام نے سوموار کے روز اعلان کیا کہ زیر حراست فلسطینی قیدی عبداللہ شراقہ کا کرونا وائرس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 2250 فلسطینی پابند سلاسل

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کےدوران اسرائیلی فوج نے کریک ڈائون میں کم سے کم 2250 فلسطینیوں کو جیلوں میں ڈالا۔

فلسطینی قیدی کو اسرائیلی فوجی عدالت سے عمر قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے پانچ سال قبل ایک یہودی آباد کار کو کار تلے کچلنے کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

قابض صہیونی حکام نے سماجی کارکن کورہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا

قابض صہیونی حکام (آئی او اے) نے پیر کی صبح بیت المقدس کے سرگرم کارکن 42 سالہ نھاد زغیر کو جلبوع جیل سے رہا ہونے کے فورا بعد ہی گرفتار کر لیا۔