
اسرائیل نے غزہ کے ساحل پر بفر زون قائم کر دیا
منگل-29-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے عالقے غزہ کی پٹی کی ساحلی سرحد پر سمندر کے اندر زیکیم یہودی کالونی سے متصل بفر زون قائم کردیا۔
منگل-29-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے عالقے غزہ کی پٹی کی ساحلی سرحد پر سمندر کے اندر زیکیم یہودی کالونی سے متصل بفر زون قائم کردیا۔
پیر-28-مئی-2018
ترکی کے انسانی اور تعلیمی شعبے میں معاونت کرنے والے ادارے ’IDEA‘ کے زیراہتمام ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کے لیے افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں غزہ سے آئے 1200 فلسطینیوں نے شرکت کی۔ ان میں نادار اور یتیم فلسطینی بچے بھی شامل تھے۔
اتوار-27-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔
جمعہ-25-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید دو فلسطینی شہری شہید ہوگئے جس کے بعد 30 مارچ سے جاری پرتشدد تحریک میں قابض فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 120 ہوگئی ہے۔
جمعہ-25-مئی-2018
غزہ کی پٹی کے ساتھ مشرقی سرحد پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ پر اسرائیلی فوج کی مشین گنوں سے فائرنگ کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے۔
جمعرات-24-مئی-2018
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نیکولائے میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا محصور علاقہ غزہ تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے اور انسانی المیہ اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔
جمعرات-24-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے کل بدھ کو غزہ کی پٹی کے میں بندرگاہ پر کھڑی کشتیوں پر بمباری کے ساتھ شمالی غزہ مزاحمتی مراکز پر بھی بمباری کی۔
جمعرات-24-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں البریج کیمپ کے قریب قائم اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا کر نذرآتش کردیا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پیر-21-مئی-2018
پاپائے روم پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سے صرف صدموں کی خبریں آتی ہیں۔ اس کا دوسرا نام ’صدموں کی جگہ‘ ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ عالمی برادری قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کی کوششیں تیز کرکے ارض مقدس میں امن لانے کے لیے موثر اقدامات کریں گی۔
پیر-21-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگوں کے دوران نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر بنائی گئی دستاویزی فلم کو فرانس میں ہونے والے ایک فلمی میلے میں بہترین فلم قرار دیتے ہوئے اسے ایوارڈ دیا گیا ہے۔