
غزہ کے 24 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات
منگل-23-اکتوبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 24فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
منگل-23-اکتوبر-2018
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 24فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
پیر-22-اکتوبر-2018
اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمین نے اتوار کے روز غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر دو گزر گاہوں کو افراد اور سامان کے لیے دوبارہ کھول دینے کا حکم جاری کر دیا۔ دونوں گزر گاہوں کو غزہ پٹی سے اسرائیل کے جنوبی علاقے پر راکٹ داغے جانے کے بعد چار روز قبل بند کر دیا گیا تھا۔
پیر-22-اکتوبر-2018
ان دنوں فلسطینی ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع ایہود باراک کے ایک بیان کے کافی چرچے ہیں۔
اتوار-21-اکتوبر-2018
فلسطین میں صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء کو غزہ کی مشرقی سرحد پر شروع ہونے والے فلسطینی احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دیگر شہریوں کے ساتھ کئی صحافی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔
اتوار-21-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے دو فلسطینی ماہی گیروں کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا ان اور کی کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں
اتوار-21-اکتوبر-2018
ایک طرف اسرائیل فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے جاری احتجاجی مظاہرے روکنے کے لیے فوج کشی کی تیاری کر رہا ہے اور دوسری طرف صہیونی تجزیہ نگاروں نے صہیونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگ کی حماقت سے باز رہے ورنہ جنگ کی صورت میں اسرائیل کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
اتوار-21-اکتوبر-2018
اگرچہ عرب ممالک اور عرب اقوام گذشتہ کچھ عرصےسے اندرونی خلفشار کا شکار ہیں۔ بعض ممالک کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور بعض خانہ جنگی اور داخلی شورش کے تھپیڑے کھا رہے ہیں مگر ان ابتر حالات کے علی الرغم عرب اقوام نے اپنے اولین حیثیت کے حامل مرکزی قضیے یعنی "مسئلہ فلسطین" کو نظرانداز نہیں کیا۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے وحشیانہ مظالم اور جبرو تشدد پر خود اسرائیلی انسانی حقوق کے حلقے بھی چلا اٹھے ہیں۔ اسرائیل میں سرگرم انسانی حقوق انفارمیشن سینٹر "بتسلیم" کے ڈائریکٹر نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیں پر قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
اسرائیلی ریاست کی طرف سے غزہ پر فوج کشی کی تیاری اس بات کا اظہار ہے کہ صہیونی دشمن غزہ کی پٹی میں دن اور رات کے اوقات میں ہونے والے مظاہروں، غزہ کی سرحد پر فلسطینیوں کے جمع ہونے، بحری ناکہ بندی توڑنے اور غزہ سے آتش گیر غبارے سرحد کی دوسری طرف پھینکے جانے کے واقعات کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔