
اسرائیلی قابض فوج کی غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ اور کشتیاں چھین لیں
ہفتہ-2-جولائی-2022
اسرائیلی قابض فوج نے ہفتے کی صبح فلسطینی ماہی گیروں اور پرندوں کے شکار کی مزدوری کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔ یہ حملہ غزہ کے علاقے میں کیا گیا ہے ۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔