پنج شنبه 24/آوریل/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

قیدی عیڈن الیگزینڈر کا کوئی علم نہیں، اس کا ایک محافظ شہید ہوچکا ہے: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی کہ اسرائیلی نژاد امریکی جنگی قیدی عیڈن الیگزینڈر اور اس کی حفاظت پر مامور متعدد مزاحمت کاروں کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں ۔ انہیں اسرائیلی فوج نے حملے کا نشانہ بنایا […]

غزہ میں زندگی بقا کا مسئلہ بن چکی ہے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ ایڈریان زیمرمین نے زمین پر حالات زندگی کو جہنم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد کی معطلی کی وجہ سے طبی سامان ہفتوں میں ختم ہو سکتا ہے جو کہ پٹی کی آبادی کے لیے بنیادی […]

عالمی برادری فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے بچانے کیلئے فیصلہ کن اقدام کرے: پاکستان

اسلام آباد ۔ ایجنسیاں پاکستان نے ایک مرتبہ پھر غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت اور بین الاقوامی برادری سے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا اپنا دیرینہ مطالبہ دہرایا ہے۔  ” پاکستان بین الاقوامی برادری پر زور دیتا ہے کہ وہ اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے اور فلسطینی شہریوں کو اس کے ظلم و ستم […]

غزہ قحط کے دھانے پرہے، بھوک اور بیماریوں کا پھیلاؤ فوری روکا جائے:انسانی حقوق گروپ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے غزہ کی پٹی میں قحط کے آغاز سے خبردار کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے 45 دنوں سے پٹی پر جاری غیر قانونی، جامع ناکہ بندی کو دیکھتے ہوئے، نسل کشی کے آغاز کے بعد سے طویل ترین عرصے تک انسانی امداد اور ضروری اشیا کے […]

حماس کا اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام، عرب ممالک ، عالم اسلام اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کریں۔ حماس نے کہا کہ”17 اپریل کو فلسطینی، عرب اور بین الاقوامی سطح پر آزادی کے جائز حقوق […]

اقوام متحدہ کی تنظیم کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت میں بکھر چکی اور یہ ادارہ مفلوج ہوچکا ہے:البانیز

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کو نسلی صفائی سے بچانے کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ یہ نسل کشی مقبوضہ مغربی کنارے تک پھیل رہی ہے۔ انہوں نے اس بات […]

پاکستانیوں کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے: آرمی چیف

ایجنسیاں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے منگل کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں فلسطین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے دل غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو جاری کیے جانے […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی،24 گھنٹوں میں 38 شہری شہید ، 118 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں 38 شہداء کے جسد خاکی اور 118 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے پیر کو ایک پریس ریلیز میں اعلان […]

الشفاء ہسپتال اپنی گنجائش کے ایک چوتھائی پر کام کر رہا ہے:ڈائریکٹر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں زخمی ہونے والوں کے لیے بنیادی منزل بن گیا ہے جب المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد اس کے کئی شعبے مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں اور […]

سیکڑوں شہریوں کی گولہ باری کے خطرے کے تحت خان یونس کے جنوب سے نقل مکانی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے جنوبی علاقوں سے اتوار کی شام سیکڑوں شہری بے گھر ہوگئے، جب قابض اسرائیلی فوج نے علاقے پر بمباری کی تیاری میں جبری انخلاء کی وارننگ جاری کی۔ ’ایکس’ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی […]