یکشنبه 09/فوریه/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

جلا وطن کیے گئے 15 فلسطینی قیدی ترکیہ پہنچ گئے

انقرہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ترکیہ نے رہائی پانے والے 15 فلسطینی قیدی حاصل کیے جنہیں اسرائیل نے ان کے ملک سے جلاوطن کر دیا تھا۔ مقامی ذرائع نے منگل کو اطلاع دی کہ […]

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہو چکے ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحرک مزاحمت "حماس” کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے رابطے اور مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت غزہ میں پناہ گاہوں، امداد اور تعمیر نو سے متعلق امور پر بات کررہی […]

ماحولیاتی تباہی سے شیخ رضوان محلے کے رہائشیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں:غزہ میونسپلٹی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میونسپلٹی نے شہر کے شمال میں شیخ رضوان محلے میں بارش کا پانی جمع کرنے والے تالاب میں ایک تباہ کن صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے، جس سے علاقے میں ماحولیاتی، صحت اور انسانی تباہی کے بڑھنے کا خطرہ ہے۔ میونسپلٹی نےمنگل کے روز ایک بیان میں کہا […]

قومی حکومت غزہ کے لیے بہترین آپشن ہے،جارحیت کے مستقل خاتمہ اور تعمیر نو چاہتے ہیں:حمدان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہےکہ رفح لینڈ کراسنگ پہلے مرحلے میں انسانی معاملات کو سفر کرنے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہی ہے، اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں پھنسے ہوئے افراد کی واپسی کے انتظامات پر اتفاق کیا جائے گا۔ حمدان […]

ہم غزہ میں پناہ گاہوں اور گھروں کی مرمت میں مدد کریں گے: یو این عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے پروجیکٹ سروسز (یو این او پی ایس) کے پروگراموں کی ڈائریکٹر سوفی نیراباکویہ نے کہا ہےکہ ایجنسی غزہ کی پٹی کے لیے فوری امدادی کارروائیوں کو نافذ کرنے کے لیے کام کر رہی ہے، اس کے علاوہ پناہ گاہوں اور رہائشی مراکز کی مدد […]

غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے شہداء کی تعداد 47,518 ہوگئی، 111,612 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے آج پیر کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47,518 ہو گئی ہے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین […]

الضیف قوم کا فخر ہیں،خالد مشعل کی القسام کمانڈر کی شہادت پر اس کے اہل خانہ کو مبارک باد

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے "القسام بریگیڈز” کے شہید چیف آف اسٹاف محمد الضیف المعروف”ابو خالد” کے اہل خانہ سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی شہادت پر تعزیت کے ساتھ شہادت کا عظیم مرتبہ پانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ […]

قطر کا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فریقین سے کل سوموار سے مذاکرات شروع کرنے اور ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت پر […]

غزہ کے 12,000 زخمیوں کے فوری طبی انخلاء کی ضرورت ہے: فلسطینی عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زقوت نے کہا ہے کہ حالیہ اسرائیلی جارحیت کے متاثرین اور زخمیوں سمیت چھ ہزار سے زائد کیسز طبی علاج کے لیے غزہ کی پٹی سے باہر جانے کے لیے تیار ہیں۔ . انہوں نے اتوار کو قطر […]

نیتن یاہو امریکہ روانہ ہوا، ٹرمپ سے غزہ کی صورتحال گفتگو ہوگی

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جانے سے قبل کہا تھا کہ وہ "حماس پر فتح”، تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی، اور "ایرانیوں کا سامنا” سمیت ایرانی محور جیسے اسٹریٹجک امور پر بات کریں گے”۔ نیتن یاہو […]