جکارتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں عظیم الشان ملین مارچ
اتوار-3-دسمبر-2023
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور قابض ریاست کی منظم دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوامی ریلیوں اور اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-3-دسمبر-2023
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور قابض ریاست کی منظم دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوامی ریلیوں اور اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-3-دسمبر-2023
ہفتے کی شام اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ سات اکتوبر "غزہ ڈویژن" میں جنوبی بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت آج ہفتے کو اپنے مسلسل 57 ویں دن میں داخل ہو گئی، نئے چھاپوں، فائر بیلٹ، اور توپ خانے کی گولہ باری کے ساتھ خان یونس کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنانے، مساجد پر بمباری، اور مزید نسل کشی کے جرائم کے ارتکاب پر توجہ مرکوز کرنے کے درمیان۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی پیدل فوج اور بیت حانون میں قابض فوج کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کیا ہے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
قطر نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی طرف واپسی کے مقصد سے مذاکرات جاری ہیں۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت اپنے مسلسل 57 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ کل جمعہ کے روز جنگ بندی ختم کرنےکے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ پر ایک بار پھر آگ اور بارود کی بارش برسا دی تھی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 178 فلسطینی شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
غزہ میں "سرکاری میڈیا" کے دفتر نے عرب اور مسلمان ممالک سے زخمیوں کو بچانے کے لیے فیلڈ ہسپتال غزہ داخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے والے شہریوں کی جانوں کو بچایا جا سکے۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اپنے اتحادی حماس کی اسرائیل کے ساتھ لڑائی دوبارہ شروع ہونے کے تناظر میں وہ بھی لڑائی کے لیے چوکس اور تیار ہے۔ حزب اللہ کے اس بیان سے لبنان اسرائیل سرحد پر دوبارہ جھڑپوں کا امکان بڑھ گیا۔
جمعہ-1-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ڈاکٹر خلیل الحیا نےزوردے کر کہا ہے کہ دہشت گرد صہیونی غاصب خواتین اور بچوں کے خلاف قتل و غارت گری اور جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور اس کی نظر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنے پر ہے اور اس کا ہدف قتل وغارت گری کے ذریعے خوف پیدا کرنا اور معصوم شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنا ہے۔
جمعہ-1-دسمبر-2023
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر آج جمعہ کے روز اپنی بربریت کا دوبارہ آغاز کیا ہے۔ تازہ بمباری میں درجنوں نہتے فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں شہید ہوگئے ہیں۔