چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ :شہری دفاع کی دو تہائی گاڑیاں ایندھن کی قلت کے باعث سروس سے باہر ہوچکیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی شہری دفاع نے بتایا ہے کہ جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں اس کی گاڑیوں کو چلانے کے لیے مختص ایندھن ختم ہو گیا ہے۔ ایسی صورت حال جو کہ ایک انسانی تباہی کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ اسرائیل تباہ کن جارحیت کی جنگ جاری رکھے […]

قابض اسرائیلی فوج جنگ کے آغاز کے بعد سے روزانہ 9 فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل کررہی ہے: رپورٹ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کے ذریعے کی جانے والی نسل کشی کے بارے میں خوفناک اعدادوشمار شائع کیے ہیں۔ میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف نسل کشی […]

یمن نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ایئربیس پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کی میزائل فورس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے علاقے میں نیواتیم ایئر بیس کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فوجی آپریشن کیا ہے۔ مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ آپریشن فلسطین 2 […]

اسرائیل غزہ میں روزانہ 32 بچوں اور 22 خواتین کو قتل کرتا ہے:فلسطینی میڈیا آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں گورنمنٹ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے چونکا دینے والے اعدادوشمار کا انکشاف کیا ہے جو جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی قبضے سے ہونے والی نسل کشی کی دستاویز کرتے ہیں۔ ڈاکٹر نے وضاحت کی مستقل یہ […]

غزہ پر جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں مگر مزاحمت کے ہتھیاروں پر سمجھوتا نہیں کریں گے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما طاہر النونو نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت غزہ کی پٹی پر 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے لیے تحریک کے ویژن پر بات کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مذاکرات کررہی ہے۔ جمعہ […]

غزہ میں اسرائیلی جنگ نے 22 لاکھ فلسطینیوں کی زندگیاں تباہ کر دیں:اقوام متحدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور نسلی تطہیر کی جاری جنگ جو 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے، مسلسل مکمل ناکہ بندی اور دو ماہ سے غزہ کی پٹی کی امداد سے انکار نے 2.2 ملین فلسطینیوں کی زندگیاں تباہ کر دی […]

مولانا فضل الرحمان کا 27 اپریل کو لاہورمیں غزہ کے حق میں ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین ۔ ایجنسیاں جمعیت علمائے اسلام’ف‘ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27اپریل کولاہور میں غزہ کے حق میں بہت بڑا ملین مارچ ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نےکراچی میں بہت بڑا ملین مارچ کیا، اس حوالے سے […]

غزہ کے قبائل کا عالمی اور عرب اداروں سے غزہ کو فوری امداد کی فراہمی کا مطالبہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی قائل نےتمام بین الاقوامی اور عرب اداروں سے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے داخلے پر عائد پابندی فوری طور پر ہٹانے اور امداد کی فراہمی فوری طورپر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں قبائلی امور کے اعلیٰ کمیشن کے […]

اردن میزائل اور ڈرونز بنانے کے الزام میں گرفتار 16 افراد کو رہا کرے:حماس کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اردن اور دیگر تمام عرب اور اسلامی ممالک کی سلامتی اور استحکام کے اپنے مکمل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اردن کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 16 قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے جن پر میزائل اور ڈرون بنانے کی کوشش کا الزام […]

غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 26 فلسطینی شہید، 60 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی منتقل کیے گئے جب کہ 60 زخمیوں کو بھی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے […]