جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ بمباری

اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور بم حملوں میں درجنوں فلسطینی زخمی

غزہ کی پٹی کے ساتھ سرحد پر تعینات اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جمعہ کو درجنوں فلسطینی زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوئے۔

غزہ سے سدیروٹ پرفلسطینیوں کا راکٹ حملہ

عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ گذشتہ شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے سدیروٹ کی طرف راکٹ داغا گیا جسےاسرائیل کے فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم کی مدد سے روک دیا گیا۔

القسام نے حساس نوعیت کا اسرائیلی جاسوس ڈرون قبضے میں لے لیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی فضا میں اسرائیل کے جاسوسی کے لیے بھیجے گئے ایک جاسوس ڈرون کوقبضے میں لے کراس سے حساس معلومات حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

’حماس اور اسلامی جہاد کی منزل ایک،مشترکہ کنٹرول روم کا تحفظ ضروری‘

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے ہم اور حماس کے بھائی اسلام، فلسطین اور جہاد کے جھنڈے تلے متحد اور تمام مزاحمتی قوتیں اپنے تمام عنوانات، دھڑوں کے ساتھ ایک ہیں۔

اسرائیلی بربریت، غزہ میں شادی کی تقریب پربمباری، متعدد شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے ماحول نے معمر فلسطینی خاتون 62 سالہ نعامہ طلبہ ابو قائدہ اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کے دوران اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔ دوسری طرف دشمن کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، تین روز میں 65 فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج چوتھا روز ہے اور اب تک اسرائیلی دہشت گردی میں 65 فلسطینی شہید اور 365 زخمی ہوچکے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بم باری سے دو فلسطینی شہید

غزہ میں ہنگامی امداد کے کارکنان نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایک گروپ کو حملے کا نشانہ جو مشتبہ طور پر سرحدی باڑ کی جانب بڑھ رہا تھا۔