چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل

قابض صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی تقریبات کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں اور بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تلاشی کے دوران ایک اسلحہ ساز فیکٹری بند کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، دھاوے، گرفتاریاں

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےکئی شہروں میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں میں تصادم کی اطلاعات ہیں۔

’اسرائیل سنہ 1967ء کے عرب علاقوں سے فوجیں نہیں نکالے گا‘

اسرائیلی حکومت کی ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں سے فوجیں نہیں نکالے گا بلکہ غرب اردن میں یہودیوں کی تعداد ایک ملین کی جائے گی۔

غرب اردن اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،گرفتاریاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

غرب اردن کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے لیے اسرائیلی تیاریاں

فلسطینی ذرائع ابلاغ اور تنظیم آزادی فلسطین نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن کے شہروں کواسرائیل میں ضم کرنے کے لیے لابنگ شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق غرب اردن پر قبضے کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر صہیونی حکومت ’سلورجوبلی‘ کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کررہی ہے جس میں غرب اردن کو صہیونی ریاست میں باضابطہ طور پرشامل کرنے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

غرب اردن: ڈاکوصفت صہیونی فوج گھروں میں داخل، بڑے پیمانے پر لوٹ مار

قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں نہتے فلسطینیوں کے گھروں پرچھاپے مار کربڑے پیمانے پر لوٹ مار کی ہے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، متعدد فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

غرب اردن میں فلسطینیوں کی 274 دونم اراضی غصب کرنے کے اسرائیلی نوٹس

صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے 2724.5 دونم اراضی غصب کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔