
نابلس اور الخلیل میں دراندازی اور تصادم،اریحا میں یہودی بستی قائم
منگل-1-اگست-2023
کل پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبے سبسطیا میں آثار قدیمہ کے مقام پر پر دھاوا بول دیا۔
منگل-1-اگست-2023
کل پیر کو اسرائیلی قابض فوج نے نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبے سبسطیا میں آثار قدیمہ کے مقام پر پر دھاوا بول دیا۔
منگل-1-اگست-2023
ناردرن ویسٹ بینک سیٹلمنٹ کونسل نے شمالی مغربی کنارے میں ایک بڑا صنعتی زون قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس سے نمایاں ماحولیاتی آلودگی پھیلے گی اور شمالی مغربی کنارے میں خطرے سے دوچار جانوروں کی پوری آبادی ختم ہو جائے گی۔
پیر-31-جولائی-2023
کل پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں اور دراندازی کی مہم شروع کی جس میں بعض علاقوں میں محاذ آرائی اور متعدد شہریوں کی گرفتاریاں کی گئیں۔
پیر-31-جولائی-2023
کل اتوارکو صہیونی قابض افواج نے نابلس میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات اور تنصیبات کو منہدم کرنے اور سلفیت میں تعمیرات روکنے کے نوٹس بھیجے جبکہ نابلس کے جنوب میں زمینوں پر بلڈوزر چڑھا دیے گئے۔
پیر-31-جولائی-2023
مصر میں فلسطینی دھڑوں کے جنرل سیکرٹریز کے اجلاس کے موقع پر مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز شہریوں، سیاسی کارکنوں، رہائی پانے والے قیدیوں اور قومی شخصیات کے خلاف اپنی خلاف ورزیوں اور سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہفتہ-29-جولائی-2023
فلسطینی اتھارٹی کی وفادار سکیورٹی فورسز نے غرب اردن کے شمالی شہروں نابلس اور جنین میں چھاپہ مار مہم کے دوران اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے دو شہریوں سمیت چھ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ان میں چار حقیقی بھائی شامل ہیں۔
جمعہ-28-جولائی-2023
کل جمعہ کو اسرائیلی قابض فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں عین بس جنکشن کے قریب ایک فلسطینی کو مبینہ طور پر رن اوور حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
جمعہ-28-جولائی-2023
صیہونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں چھاپوں اور جھڑپوں کی مہم کے دوران آج صبح اور کل رات کو پانچ شہریوں کو گرفتار اور ایک کو زخمی کردیا۔
جمعہ-28-جولائی-2023
آج جمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نےغرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے شمال مشرق میں وادی اردن میں عین شبلی کے قریب یہودی بستی کو توسیع دینے کا عمل شروع کیا۔
جمعہ-28-جولائی-2023
کل جمعرات 27 جولائی 2023 کوانتہا پسند یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کئ شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں عصیرہ القبلیہ پر قابض فوج کی حفاظت میں حملہ کیا۔