سه شنبه 29/آوریل/2025

غرب اردن

سلفیت میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی خاتون شہید

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کے روز شمالی مغربی کنارے میں ایریل بستی کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ قابض فوج نے سلفیت کے مغرب میں حارث چوراہے کے قریب ایک فلسطینی لڑکی پر فائرنگ کی۔ ایک ویڈیو کلپ میں فلسطینی خاتون کو زمین پر لیٹی […]

مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت تیز کی جائے: حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما محمود مرداوی نے مغربی کنارے کی مختلف گورنریوں میں یہودی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے اور قابض ریاست کے حفاظتی حسابات اور جارحانہ منصوبوں میں خلل ڈالنے کے لیے ہر قسم کی مزاحمت کو بڑھانے پر زور دیا۔ مرداوی […]

غزہ کے مصیبت زدگان کی نصرت کے لیے ہم سب سے کم ہڑتال کر سکتے ہیں:عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعا ت فلسطین مسجداقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے زور دیا ہے کہ ہر فلسطینی، مسلمان اور انسان کا فرض ہے کہ وہ عام ہڑتال کی کال کا جواب دے اور مصیبت زدہ غزہ کی پٹی کی حمایت کے لیے سرگرمیوں میں حصہ لے۔ شیخ عکرمہ صبری نے پریس بیانات میں […]

دوما گاؤں پر آباد کاروں کے حملے میں گولی لگنے سے فلسطینی زخمی، کھیت نذرآتش

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابٰض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں نے منگل کی شام تین شہریوں کو گولی مار دی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے مویشیوں کے دو فارم اور تین گاڑیاں جلا ڈالیں۔ سیکڑوں آباد کاروں نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع دوما قصبے پر حملہ […]

یہودی آباد کاروں کا الخلیل میں فلسطینی خاندان کے مکان پر قبضہ، اسرائیلی پرچم لہرا دیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے اتوار کی شام مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل میں ایک فلسطینی گھر پر قابض فوجیوں کی حفاظت میں دھاوا بول کر اس پر قبضہ کرلیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے الخلیل کے تل رمیدہ محلے میں […]

قابض اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے کے شہروں اور قصبوں پر دھاوا،گرفتاری مہم

غرب اردن

گذشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی کنارے اور القدس میں مسلح جھڑپوں سمیت 18 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمت کی 18 کارروائیاں کی گئیں۔ معطی فلسطین انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ، مسلح جھڑپیں، دھماکہ خیز آلات کا […]

قلقیلیہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ،تین زخمی

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے منگل کی علی الصبح اطلاع دی کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر قلقیلیہ میں قابض قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے فلسطینی انفارمیشن سینٹر کو موصول ہونے والے ایک مختصر بیان میں […]

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی یلغار، کئی مکانات نذرآتش، درجنوں فلسطینی شہری گرفتار

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین اور طولکرم میں گھروں کو جلانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی فلسطینی شہروں میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے آج علی الصبح عسکر پناہ […]

اقوام متحدہ کا غرب اردن میں یہودی شرپسندوں کے تشدد پر انتباہ

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور (اوچا) نےمغربی کنارے کے کچھ علاقوں میں آباد کاروں کے تشدد میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اس تشدد کی وجہ سے فلسطینیوں کی جان ومال کو نقصان پہنچا جس نے فلسطینی کمیونٹیز کی نقل مکانی اور خطرات پیدا کردیے […]