
طولکرم میں اسرائیلی بزدلانہ حملے میں القسام کے چار کارکن شہید
ہفتہ-21-دسمبر-2024
طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قابض صہیونی فوج نے ایک بزدلانہ ڈرون حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین شہید القسام بریگیڈز کے چار مجاھد شہید ہوگئے۔ گذشتہ روز کی گئی اس بزدلانہ اور وحشیانہ کارروائی کے بعد القسام مجاھدین نے اپنے چارکارکنان کی شہادت […]