
اسرائیلی دہشت گردی، طوباس میں 3 فلسطینی شہید
منگل-27-فروری-2024
غرب اردن میں اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی میں آج منگل کی صبح طوباس شہر اور شہر کے جنوب میں الفارعہ کیمپ میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
منگل-27-فروری-2024
غرب اردن میں اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی میں آج منگل کی صبح طوباس شہر اور شہر کے جنوب میں الفارعہ کیمپ میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-23-فروری-2024
غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جمعرات کی شام ایک گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک نوجوان اور ایک بچہ شہید اور 14 دیگر زخمی ہو گئے۔
جمعرات-15-فروری-2024
ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ "مغربی کنارے میں تشدد، گرفتاریوں اور افراد کی نقل و حرکت پر پابندیاں فلسطینیوں میں بھوک اور قحط میں اضافہ کر رہی ہیں۔"
پیر-29-جنوری-2024
مغربی کنارے میں صیہونی غاصب فوج کے حملوں میں پیر کی صبح سے اب تک پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
جمعرات-18-جنوری-2024
مغربی کنارے کےشمالی شہر طولکرم کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے۔
بدھ-27-دسمبر-2023
غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے نور شمس کیمپ پر آج بدھ کی صبح سویرے اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں چھ فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
منگل-19-دسمبر-2023
صہیونی قابض فوج نے منگل کی صبح سویرے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے عقربا میں قیدی اسامہ بنی فضل کے خاندانی گھر کو ایک خوفناک دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 14 شہری زخمی ہوئے۔
اتوار-17-دسمبر-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی قابض فوج کے الگ الگ حملوں میں اتوار اور گذشتہ شب فجر سے پہلے ایک بچے سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قابض فوج نے آج اتوار کو علی الصبح غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے۔
منگل-12-دسمبر-2023
فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین شہر پر صیہونی غاصب فوج کے ڈرون بم حملے میں چار فلسطینی نوجوان صبح شہید ہو گئے۔
جمعہ-8-دسمبر-2023
مقبوضہ مغربی کنارے میں کےشمالی شہر طوباس کے جنوب میں واقع الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کے دھاوے کے دوران آج جمعہ کو چھ نوجوان شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔