
عزیز دویک گرفتاری کے چند گھنٹے بعد رہا
جمعہ-21-جون-2024
اسرائیلی فوج نے جمعرات کو فلسطینی قانون سازکونسل کے اسپیکر ڈاکٹر عززیز دویک کو حراست میں لینے کے چند گھنٹے بعد شام کو رہا کر دیا۔
جمعہ-21-جون-2024
اسرائیلی فوج نے جمعرات کو فلسطینی قانون سازکونسل کے اسپیکر ڈاکٹر عززیز دویک کو حراست میں لینے کے چند گھنٹے بعد شام کو رہا کر دیا۔
پیر-17-جون-2024
گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواحی قصبے بیت فوریک میں گولیاں مارکرایک سولہ سالہ بچے کو شہید کردیا۔
جمعہ-14-جون-2024
جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے تین نوجوان شہید ہوگئے جب کہ قابض فورسز نے ان میں سے ایک کی لاش کو مسخ کردیا۔
بدھ-12-جون-2024
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے منگل کی شام کو کہا کہ اس کے عملے نے جنین کے مغرب میں کفر دان میں نشانہ بنائے گئے مکان سے دو نئے شہداء کی لاشیں برآمد کیں، جس سے اس قصبے کے شہداء کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔
منگل-11-جون-2024
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد جابر عبدہ نے جام شہادت نوش کرلیا۔
منگل-4-جون-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے گذشتہ روز غرب اردن کے شہرنابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی دہشت گردی اور قاتلانہ کارروائی میں دومجاھدین آدم فراج اور معتز نابلسی کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی کھلی دہشت گردی قرار دیا۔ حماس نے کہا کہ اسرائیلی دشمن کی طرف سے فلسطینی مجاھد قیادت کی ٹارگٹ کلنگ سے غرب اردن میں قابض دشمن کے خلاف مزاحمت کمزور نہیں ہوگی۔
ہفتہ-1-جون-2024
آج ہفتے کو اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے سے کم از کم 20 شہریوں کو گرفتار کرلیا، جن میں یروشلم کی ایک خاتون اور ایک سابق قیدی بھی شامل ہے۔
بدھ-22-مئی-2024
منگل کی شام اسرائیلی قابض حکام نے قانون ساز کونسل کے انتخابات کی امیدوار وفا جرار کو جنین شہر کے المراح محلے میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔
منگل-21-مئی-2024
جنین شہر اور اس کے کیمپ پر اسرائیلی غاصب فوج کی تازہ جارحیت کے نتیجے میں منگل کی صبح ایک ڈاکٹر اور ایک استاد سمیت 7 شہری شہید اور 9 زخمی ہوئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویناک بیان کی جاتی ہے۔
منگل-30-اپریل-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں الظاھریہ کے مقام پر تلاشی کےدوران ایک نوجوان کو حراست میں لیا جسے دوران حراست تشدد کرکے شہید کردیا گیا۔