جمعه 15/نوامبر/2024

عرب لیگ

فلسطین کی آزادی کے لیے عالم اسلام کا اتحاد تشکیل دیا جائے: حمدان

اسامہ حمدان

عرب اور اسلامی سربراہ اجلاس غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اقدامات کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

عرب لیگ اور ’او آئی سی‘ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کےمکمل انخلا کا مطالبہ

جمعہ کے روز میڈریڈ میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے مشترکہ اجلاس میں تنازعہ فلسطین کےدو ریاستی حل ، پائیدار امن کے حصول اور غزہ میں فوری جنگ بندی کے ساتھ غزہ سے فوری طور پر انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

حماس کا 33 ویں عرب سربراہ اجلاس کے اعلامیے کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے بحرین میں ہونے والے 33 ویں عرب سربراہ اجلاس کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ عرب سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مثبت پیش رفت ہے اور اس میں بیان کردہ نکات فلسطینیوں کے لیےقابل تحسین ہیں۔

چھ عرب ممالک کا غزہ میں جامع اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جمعرات کی شام قاہرہ میں ہونے والے چھ عرب وزرائے خارجہ اجلاس میں غزہ کی پٹی میں ایک جامع اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

عالمی برادری یہودی آباد کاری روکنے کے لیے موثر اقدامات کرے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے خطرے سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کریں۔

جنین میں اسرائیلی فوج جنگی جرائم اور گھناونے قتل عام کی مرتکب ہوئی

عرب لیگ نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور جنین کیمپ کی گئی اسرائیل کی ظلم پر مبنی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ عرب لیگ نے جنین میں کی گئی اس اسرائیلی کارروائی کو سنگین قتل عام اور جنگی جرم قراردیاہے۔

عرب لیگ کی جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت

بدھ کے روز لیگ نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں جینن شہر اور اس کے کیمپ پر اسرائیلی جارحیت کی بھر پور مذمت کی ہے۔

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ بند کیا جائے:عرب لیگ

عرب لیگ کے جنرل سیکرٹریٹ نے القدس شہر کی قانونی اور تاریخی حیثیت سے سمجھوتہ کرنے کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ القدس پر سمجھوتا بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دے گا۔

عرب لیگ کا فلسطین سے اسرائیل کا غاصبانہ تسلط ختم کرنے کا مطالبہ

عرب لیگ کے جنرل سیکرٹریٹ نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے ارض فلسطین پر اسرائیلی ریاست کا غاصبانہ تسلط ختم کرانے کے لیے اقدامات کرے۔